Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

91 - 115
دے کہ مَىں تنہائى مىں کچھ کہوں گا پھر تنہائى ہو دے دے۔ اور مُہدىٰ الىہ کو مناسب ہے کہ اس ہدىہ کو ظاہر کر دے، خواہ مُہدِى کے ہوتے ہوئے خواہ اس کے چلے جانے کے بعد جب کہ اس کے شرمانے کا احتمال ہو۔
ادب72:۔اىک سفر مىں اىک موقع مىں لوگوں نے بلاىا۔ وہاں سے جب رخصت ہوکر چلنے لگا تو گاؤں والوں نے چاہا کہ تھوڑا تھوڑا سب ىکجا جمع کر کے کچھ ہدىہ پىش کرىں۔ مجھ کو اطلاع ہوئى مَىں نے منع کر دىا کہ اىسى حرکت نہ کرىں۔ اس مىں اىک خرابى تو ىہ ہے کہ بعض اوقات تحرىک کرنے والے اس کا لحاظ نہىں کرتے کہ مخاطَب طىبِ خاطر سے دے رہا ہے ىا مُحرِک کے الفاظ سے۔دوسرے اگر طىبِ خاطر کى بھى رعاىت کر لى تب بھى جو مصلحت ہے ہدىہ مىں کہ باہم محبت بڑھے جب ىہى پتہ نہ لگا کہ کس نے کىا دىا ہے تو وہ مصلحت مرتب نہ ہوئى۔ تىسرے بعض اوقات کسى عذر سے بعض ہداىا کا قبول کرنا خلافِ مصلحت ہوتا ہے۔ اور اس عذر کى تحقىق مہدى ہى سے ہوسکتى ہےسو مجتمع ہداىا مىں ىہ تحقىق بھى دشوار ہے۔ اس لىے جس کو دىنا ہو وہ اپنے ہاتھ اس کو دے ىا بلا تحرىک بطور خود کسى اپنے معتمد کے ہاتھ بھىجے ىا ہدىہ کے ساتھ مہدى کا رقعہ ہو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter