Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

89 - 115
آىا تھا کىونکہ اس خط کا مجھ سے تعلق تھا۔ راہ مىں کارندہ نے دىکھا کہ اس وقت ڈاک لے کر ہرکارہ اسٹىشن جاتا ہے۔ کارندہ صاحب نے ىہ خىال کر کے کہ ڈاک خانہ مىں جانے سے کل نکلے گا اس ہرکارہ کو دے دىا کہ آج ہى روانہ ہوجائے گا۔ کىونکہ ہر کارہ رىل کے سب پوسٹ ماسٹر کو دے گا ۔ اب مىں اس کا منتظر کہ بھائى کے گھر والے مىرے پاس خط بھىجىں گے۔ جب وہ  خط نہ آىا تو مىں نے تحقىق کىا تو اس وقت ىہ سب قصہ معلوم ہوا۔ مىں نے کارندہ صاحب کو بلا کر فہمائش کى کہ تم نے امانت مىں بلا اذن کے کىسے تصرّف کىا ؟ تم کو کىا معلوم کہ مىرے پاس بھىجنے مىں کىا مصلحت تھى اور تم کو کىا معلوم کہ ڈاک خانہ کے ذرىعے سے بھىجنے کو ہرکارہ کے ہاتھ بھىجنے پر کس مصلحت سے ترجىح دىتا۔ تمہارا کام صرف اس قدر تھا کہ وہ خط مىرے پاس پہنچا دىتے۔ کارندہ نے معذرت کى کہ آئندہ اىسا نہ ہوگا۔
ادب70:۔اىک طالب علم بازار مىں جانے کى اجازت لىنے کے لىے آىا اور کھڑا ہوگىا۔ مَىں کسى بات مىں مشغول ہوگىا۔ وہ مىرے انتظار فراغ مىں کھڑا رہا ، اور مجھ کو اس کا کھڑا ہونا بوجہ صورتِ تقاضہ کے بار معلوم ہوا۔ مَىں نے سمجھاىا کہ اس سے طبىعت تنگ ہوتى ہے ، تم کو چاہئے تھا کہ جب مشغول دىکھا تھا بىٹھ جاتے اور جب فارغ دىکھتے گفتگو کرتے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter