Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

84 - 115
سے آکر وضو کروں گا لوٹا پانى کا بھر کر اور اس پر مسواک رکھ کر رکھ دىا۔ جب مَىں مسجد مىں آىا تو اتفاق سے مجھ کو وضو تھا سىدھا مسجد مىں چلا گىا۔ مگر مسجد مىں پہنچ کر اتفاق سے بلاقصد اس لوٹے پر نظر پڑى ،اپنى مسواک پہچان کر سمجھا کہ ىہ لوٹا مىرے لىے رکھا گىا ہے۔ مَىں نے تحقىق کىا کہ کس نے رکھا؟ بہت تشوىش کے بعد رکھنے والے نے خود ظاہر کىا۔ مَىں نے اس وقت مجملاً اور نماز پڑھ کر مفصلاً ان صاحب کو فہمائش کى کہ دىکھو تم نے محض احتمال پر کہ شاىد مىں وضو کروں لوٹا بھر کر رکھ دىا۔ اور ىہ احتمال نہ ہوا کہ شاىد وضو ہو، چنانچہ وہ تمہارا واقع مىں غلط نکلا۔ اور ىہ دوسرا احتمال واقع ہوا تو اس صورت مىں اگر اتفاق سے مىرى نظر لوٹے پر نہ پڑتى اور رکھنے والے خود بھى غائب تھے تو ىہ لوٹا ىوں ہى بھرا ہوا رکھا رہتا اور کوئى برت نہ سکتا۔ اوّل تو اس کے بھرے ہونے کى وجہ سے کہ ىہ قرىنہ ہے کہ کسى نے اپنے لئے رکھا ہے، اور دوسرے اس پر مسواک رکھے رہنے کے سبب سے کہ ىہ تو عادتاً قرىنہ قطعىہ ہے دوسروں کو استعمال سے روکنے کا۔ پس جب اس کو کوئى خرچ نہىں خرچ کر سکتا تو تم نے اىسى چىز کو بلا ضرورت محبوس کىا جس کے ساتھ نفع عام متعلق ہے جو کہ اس کى وضع و نىت واقف کے خلاف ہے تو ىہ کىسے جائز ہوسکتا ہے۔اب مسواک رہى 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter