Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

83 - 115
چونے کا ىا کنکرکا لگا رہتا ہے، اور حرکت دىنے سے وہ آنکھ وغىرہ مىں جا پڑتا ہے جس سے تکلىف ہوتى ہے۔ دوسرے ہاتھ اىسے انداز سے رکھو کہ نہ تو سر وغىرہ مىں لگے اور نہ اس قدر اونچا رہے کہ ہوا ہى نہ لگےاور اىسے زور سے بھى مت جھلو جس سے دوسرا پرىشان ہو۔ تىسرے اس کا خىال رکھو کہ کسى پاس بىٹھے ہوئے آدمى کو اىذاء نہ ہو مثلاً پنکھا اس کے منہ سے اڑادىا جائے ىا دىوار کى طرح اس کے سامنے بطور آڑ کے ہوجائے۔ چوتھے جب مخدوم اُٹھنے کو ہو تو خىال رکھو کہ پہلے ہى پنکھا ہٹا لو تاکہ لگ نہ جائے۔ پانچوىں اگر کوئى کاغذ وغىرہ نکالنے لگىں تو پنکھا روک لو، مشىن کى طرح تار نہ باندھ دو۔
ادب58:۔بعض طبائع پر اىسے شخص سے ہدىہ لىنا گراں گزرتا ہے جن کى کوئى حاجت ان سے متعلق ہو مثلاً دعا کرانا، کوئى تعوىذ لىنا، سفارش کرانا ،مرىد ہونا و مثل ذلک۔ سو اس کى بہت احتىاط رکھے۔ ہدىہ تو محض محبت سے ہونا چاہئے جس مىں کوئى غرض نہ ہو، اگر کوئى حاجت ہى ہو تو اس کے ساتھ نہ ملائے بلکہ جب حاجت پىش کرے تو ىہ شبہ نہ ہو کہ وہ ہدىہ اس واسطے دىا تھا۔ اور جب ہدىہ پىش کرے تو ىہ شبہ نہ ہو کہ کسى حاجت کىلئے دىا ہے۔
ادب59:۔اىک صاحب تو مىرے لىے قبل از نماز صبح اس خىال سے کہ مىں گھر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter