Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

80 - 115
شخص کو سختى سے تنبىہ کى کہ تم کو اس کے روکنے کا کىا حق تھا، تم لوگوں کو مرعوب کرتے ہو۔ مىرى مجلس کو فرعون کى مجلس بناتے ہو۔ اگر کہا جائے کہ بے تمىزى کرتا تھا ، سو بے تمىزى سے روکنے کے لىے خدا نے مجھ کو بھى زبان دى ہے تم کىوں دخل دىتے ۔ اور اس دىہاتى سے کہا کہ جو کچھ کہنا ہے آزادى سے کہو۔
ادب49:۔اپنے بزرگ کے ساتھ اگر ان کے بعض متعلقىن کى بھى دعوت کرے تو خود ان سے نہ کہے کہ فلاں کو بھى لىتے آئىے۔ بعض اوقات ىاد نہىں رہتا۔ نىز اپنا کام ان سے لىنا خلافِ ادب بھى ہے، بلکہ ان سے اجازت لے کر اس متعلق سے خود کہہ دے اور اس متعلق کو بھى چاہئے کہ اپنے بزرگ سے پوچھ کر منظور کرے۔
ادب50:۔اىک شخص گلاس مىں پانى لاتا تھا ،کبھى اپنے لىے پڑھواتا تھا کبھى کسى اور کے لىے۔ مگر بدوں پوچھے ىہ نہىں بتلاتا تھا کہ اس وقت کس کے لىے پڑھواتا ہوں۔ اس کو مہمائش کى گئى کہ مجھ کو علم غىب نہىں، امتىاز کا اور کوئى قرىنہ اصطلاحىہ بھى مقرر نہىں کىا گىا تو ہر بار مىں استفسار کا بار مجھ پر رکھنا بھى خلافِ تہذىب ہے۔ گلاس رکھ کر از خود ىہ کہہ دىا کہ فلاں شخص کے لىے پڑھوانا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter