Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

73 - 115
جگہ سے اُٹھا کر کہىں اىک طرف رکھ دے تاکہ کسى کو تکلىف نہ ہو۔
ادب20:۔کسى کا خط جس کے تم مکتوب الىہ نہ ہو مت دىکھو، نہ حاضرانہ جىسے بعضے آدمى لکھتے ہىں ،دىکھتے جاتے ہىں اور نہ غائبانہ۔
ادب21:۔اسى طرح کسى کے سامنے کاغذات رکھے ہو ان کو اُٹھا کر مت دىکھو۔ شاىد وہ شخص کسى کاغذ کو تم سے پوشىدہ کرنا چاہتا ہے گو وہ چَھپا ہوا کىوں نہ ہو۔ کىوں کہ بعض دفعہ وہ اس کو پسند نہىں کرتا کہ اس کاغذ کا اس شخص کے پاس ہونا تم کو معلوم ہو۔
ادب22:۔جو شخص کھانے کے لىے جارہا ہو ىا بلاىا گىا ہو اس کے ساتھ اس مقام تک مت جاؤ۔ کىونکہ صاحب خانہ شرما کھانے کى تواضع کرتا ہے اور دل اندر سے نہىں چاہتا اور بعضے جلدى قبول کر لىتے ہىں تو صاحب ِ خانہ کى بلا رضا کھانا کھاىا اور اگر قبول نہ کىا ہو تو صاحبِ کانہ کى سبکى ہے، پھر خود صاحبِ خانہ کا اوّل وہلہ مىں تردد ىہ بھى مستقل اىذاء ہے۔
ادب23:۔جب کسى شخص سے کوئى حاجت پىش کرنا ہو جس کو پہلے بھى ذکر کر چکا ہو تو دوبارہ پىش کرنے کے وقت بھى پورى بات کہنا چاہئے۔ قرائن پر ىا پہلى بات کے بھروسہ پر ناتمام بات نہ کہے۔ ممکن ہے مخاطَب کو پہلى بات ىاد نہ رہى ہو اور غلط سمجھ جائے ىا نہ سمجھنے سے پرىشانى ہو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter