Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

72 - 115
ادب14:۔اسى طرح مہمان کو چاہئے کہ کسى کى دعوت بدون مىزبان سے اجازت حاصل کىے ہوئے قبول نہ کرے۔
ادب15:۔اسى طرح مہمان کو چاہئے کہ جہاں جائے مىزبان سے اطلاع کر دے تاکہ اس کو کھانے کے وقت تلاش مىں پرىشانى نہ ہو۔
ادب16:۔کوئى حاجت لے کر کہىں جائے تو موقع پا کر فوراً اپنى بات کہہ دے، انتظار نہ کرائے۔ بعضے آدمى پوچھنے پر تو کہہ دىتے ہى کہ صرف ملنے آئے ہىں، جب وہ بے فکر ہوگىا اور موقع بھى نہ رہا اب کہتے ہىں کہ ہم کو کچھ کہنا ہے تو ا سے بہت اذىت ہوتى ہے۔
ادب17:۔اسى طرح جب بات کرنا ہو سامنے بىٹھ کر بات کرے، پشت پر سے بات کرنے الجھن ہوتى ہے۔
ادب18:۔کوئى چىز کئى شخصوں کے استعمال مىں آتى ہے تو جو شخص اس کو اٹھا کر کام لے بعد فراغ جس جگہ سے اٹھائى تھى وہاں ہى رکھ دے اس کا بہت اہتمام کرے۔
ادب19:۔بعض دفعہ کسى اىسے موقعہ پر جہاں ہر وقت چارپائى نہىں بچھى رہتى، سونے ىا بىٹھنے کے لىے چارپائى بچھائى جاتى ہے ، سوجب فارغ ہوجائے اس 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter