Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

61 - 115
حضرت سعىد بن المسىب سے مرسلاً مروى ہے کہ عىادت مىں بىمار کے پاس زىادہ نہ بىٹھے تھوڑا بىٹھ کر ہى جلد اُٹھ کھڑا ہو۔( اس حدىث مىں کس قدر دقىق رعاىت ہے اس امر کى کہ کسى کى گرانى کا سبب نہ بنے کىونکہ بعض اوقات کسى کے بىٹھنے سے مرىض کو کروٹ بدلنے مىں ىا پاؤں پھىلانے مىں ىا بات چىت کرنے مىں اىک گونہ تکلف ہوتا ہے۔ البتہ جس کے بىٹھنے سے اس کو راحت ہو وہ اس سے مستثنىٰ ہے۔ اور حضرت ابن عباسؓ نے غسل جمعہ کے ضرورى ہونے کى ىہى علت بىان فرمائى ہے کہ ابتدائے اسلام مىں اکثر لوگ غرىب مزدورى پىشہ تھے، مىلے کپڑوں مىں پسىنہ نکلنے سے بدبو پھىلتى ہے اس لىے غسل واجب کىا گىا تھا پھر بعد مىں ىہ وجوب منسوخ ہوگىا۔ اس سے بھى معلوم ہوا کہ اس کى کوشش واجب ہے کہ کسى کو کسى سے معمولى اذىت بھى نہ پہنچے۔ اور سنن نسائى مىں حضرت عائشہؓ سے مروى ہے کہ شب برأت کو حضور﷑ بستر پر سے اُٹھے اور اس خىال سے کہ حضرت عائشہ رضى اﷲعنہا سوتى ہوں گى، بے چىن نہ ہوں آہستہ سے نعل مبارک پہنے اور آہستہ سے کواڑ کھولے اور آہستہ سے باہر تشرىف لے گئے اور آہستہ سے کواڑ بند کئے۔ اس مىں سونے والے کى کس قدر رعاىت ہے کہ اىسى آواز کھڑکا بھى نہ کىا جائے کہ جس سے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter