تاوقتىکہ اپنے رفىقوں سے اجازت نہ لے لے“ دىکھئے اس مىں اىک نہاىت خفىف امر سے محض اس وجہ سے کہ بد تمىزى ہے اور دوسروں کو ناگوار ہوگا ممانعت کر دى۔ اور حضور کا ہى ارشاد ہے کہ
”جو شخص لہسن اور پىاز (خام) کھائےتو ہم سے ىعنى( مجمع) سے علىحدہ رہے“
دىکھئے اس خىال سے کہ دوسروں کو اىک خفىف سى اذىت ہوگى منع فرما دىا۔ اور ارشاد فرماىا ہے کہ:
”مہمان کو حلال نہىں کہ مىزبان کے پاس قدر قىام کرے کہ وہ تنگ ہوجائے“
اس مىں اىسے ممانعت جس سے دوسروں کے قلب پر تنگى ہو۔ اور ارشاد فرماىاہے کہ :
”لوگوں کے ساتھ کھانے کے وقت گو پىٹ بھر جائے مگر جب تک کہ