Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

103 - 115
بار اُٹھانا پڑتا کىوں کہ بعض اوقات اىسا ہوچکا ہے کہ بلا استفسار مىرے بلانے کے لىے خرچ بھىج دىا اور مَىں نہ جا سکا، ىا کوئى مصرف مبہم ىا غىر مبہم مگر جس کا کوئى جزو قابل تحقىق تھا لکھا اور ىہاں سے استفسار کرا پڑا اور جواب مىں دوسرى جانب سے دىر ہوئى تو بس اب ان کى محتاجى ہوگئى ۔ اور جس شخص کو مشاغل زىادہ ہوں اس کو ان امور سے کوفت ہوتى ہے اس لىے وہ لفافہ مىں نے واپس کر دىا۔ جس شخص کى حالت مجھ جىسى ہو اس کے ساتھ لزوماً اور دوسروں کے ساتھ استحساناً اىسے موقع پر ىہ طرىقہ برتنا چاہئے کہ اوّل اطلاع ىا استفسار کر کے اجازت حاصل کرلىں تب بھىجىں ىا منى آرڈر کے کوپن مىں صاف لکھ دىں تاکہ مرسل الىہ کو معلوم تو ہوجائے پھر خواہ وصول کرے ىا واپس کر دے۔
ادب91:۔جلال آباد مىں اىک مکتب کے مدرس مرىض ہوگئے۔ مہتمم مکتب نے مجھ سے درخواست کى کہ دو چار روز کے لىے کسى شخص کو تعلىم کے واسطے بھىج دىا جاوے۔ مَىں نے اس خىال سے کہ مىرے کہنے سے مجبور نہ ہو ان ہى سے کہہ دىا کہ ىہاں کے رہنے والوں سے پوچھ لىا جاوے جو آزادى کے ساتھ راضى ہو مىرى طرف سے اجازت ہے۔ انہوں نے ذاکر کو راضى کىا اور اس ذاکر نے ىہ شرط لگائى کہ فلاں شخص سے (ىعنى مجھ سے) پوچھ کر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter