Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

102 - 115
ادب87:۔گفتگو مىں متکلم جس دلىل پر رَد جس دعوے کے خلاف ثابت کر چکا ہو تم کو ان مقدمات پر کلام کرنا تو مضائقہ نہىں مگر بعىنہٖ وہى دعوىٰ ىا دلىل کا اعادہ کرنا اپنے مخاطَب کو اىذا پہنچانا ہے اس کا بہت خىال رکھو۔
ادب88:۔تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ کام کرنے والے آدمى کے پاس بلا ضرورت بےکار آدمى کا بىٹھنا اس کے قلب کو مشغول و مشوش کرتا ہے۔ خاص کر جب اس کے پاس بىٹھ کر اس کو تکتا بھى رہے۔ اس کا بہت لحاظ رکھنا چاہئے۔
ادب89:۔بالاخانہ کے بعض پرنالے لبِ سڑک خاص برسات کے لىے ہوتے ہىں ، دوسرے اوقات مىں ان مىں پانى چھوڑنا راہگىروں کو تکلىف دىنا ہے۔ گو کوئى تمہارے لحاظ سے نہ بولے مگر تم کو بھى تو خىال ولحاظ رکھنا چاہئے۔
ادب90:۔اىک مقامہ سے اىک لفافہ مىں پچاس روپے کا بىمہ آىا۔ چونکہ بدوں لفافہ کھولے ہوئے معلوم نہ ہوسکتا تھا کہ کس غرض سے رقم آئى ہے اور ممکن ہے کہ بعد کھولنے کے کوئى اىسى غرض معلوم ہوتى جس کو مَىں پورا نہ کرسکتا اور اس لىے وہ رقم واپس کرنى پڑتى ىا اس غرض مىں کوئى ابہام ہوتا جس کى مکرر تحقىق کى حاجت ہوتى اور اس کى تحقىق تک اس رقم کو بلاضرورت امانت رکھنا پرتا اور واپسى مىں بلا ضرورت مجھ کو پھر صرف کا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter