Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

87 - 736
۔ پہلا طریق یہ ہے۔ ’’حدثنا ابوحذیفۃ حدثنا سہیل عن ابن ابی نجیح عن مجاہد فی قولہ الا لیؤمنن بہ قبل موتہ کل صاحب کتاب لیؤمنن بعیسیٰ قبل موتہ قبل موت صاحب الکتاب وقال ابن عباس لوضربت عنقہ لم تخرج نفسہ حتی یومن بعیسیٰ کذافی تفسیر ابن کثیر راوی‘‘
اوّل…	ابوحذیفہ ہے۔ یہ ابوحذیفہ یا موسیٰ بن مسعود ہے یا شیخ ہے یحییٰ بن ہانی بن عروہ کا موسیٰ ابن مسعود کا حال یہ ہے۔ تقریب میں ہے۔ ’’صدوق سیٔ الحفظ وکان یصحف من صغار التاسعۃ مات سنۃ عشرین اوبعدہا وقد جاوز التسعین وحدیثہ عند البخاری فی المتابعات‘‘ میزان الاعتدال میں ہے: ’’تکلم فیہ احمد وضعفہ الترمذی وقال ابن خزیمۃ لا یتحج بہ وقال عمر وبن علی لا یحدث عنہ من ینصر الحدیث وقال ابواحمد الحاکم لیس بالقوی عندہم وقال ابراہیم بن یعقوب سمعت احمد یقول کان سفیان الذی یحدث عنہ ابوحذیفۃ لیس ہوسفیان الذی یحدث عنہ الناس وقال ابوحاتم صدوق معروف بالثوری کان سفیان لمانزل البصرۃ ینفذہ فی حوائجہ ولکن کان لصحف‘‘ اور یحییٰ بن ہانی بن عروہ کا شیخ مجہول ہے۔ تقریب میں ہے۔ ابوحذیفہ غیرمنسوب شیخ یحییٰ بن ہانی بن عروۃ مجہول من السادسۃ اور اس طریق میں عبداﷲ بن ابی نجیح یسار المکی ابویسار الثقفی واقع ہے۔ وہ مدلس ہے۔ تقریب میں ہے۔ ’’وربما دلس من السادسۃ‘‘ میزان میں ہے۔ ’’قال یحییٰ القطان لم یسمع التفسیر کلہ من مجاہد بل کلہ عن القاسم بن ابی بزۃ‘‘ اور عنعنہ مدلس کا مقبول نہیں ہے۔ دوسرا طریق یہ ہے۔ ’’حدثنا ابن حمید حدثنا ابوتمیلہ یحییٰ بن واضح حدثنا حسین بن واقدعن یزید النحوی عن عکرمۃ عن ابن عباس قال لایموت الیہودی حتیٰ یشہد ان عیسیٰ عبداﷲ ورسولہ ولو عجل علیہ مابسلاح کذافی تفسیر ابن کثیر‘‘
	پہلا راوی اس کا محمد بن حمید رازی ہے۔ وہ ضعیف ہے تقریب میں ہے۔ ’’محمد بن حمید بن حیان الرازی حافظ ضعیف انتہی‘‘ کاشف میں ہے۔ ’’محمد بن حمید الرازی الحافظ عن یعقوب بن بشیر کثیر المناکیر وقال البخاری فیہ نظر وقال  س لیس ثقۃ‘‘ خلاصہ میں ہے۔ ’’وکذبہ الکوسج وابوزرعۃ وصالح بن محمد وابن فراش‘‘
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter