کادیانی…وحی۔
مسلمان…کس کی وحی۔ کیا وہ وحی جو آپ پر نازل ہوتی ہے یا جو محمدﷺ پر نازل ہوتی تھی۔
کادیانی…جو محمدﷺ پر نازل ہوتی تھی؟
مسلمان…اس وحی کے نازل ہونے کے کیا معنی ہیں؟
کادیانی…ایک درجہ کی محبت یا روح مذکور کا اثر اور عکس یا مثلاً۔
مسلمان… آپ رسول اﷲﷺ کو مانتے ہیں؟
کادیانی… مانتے ہیں۔
مسلمان… رسول کس کو کہتے ہیں؟
کادیانی… جس کو وحی آتی ہے۔
مسلمان…وحی کس کو کہتے ہیں؟کادیانی…ایک درجہ کی محبت کو یا روح مذکور کے اثر اور عکس کو۔
مسلمان…یہ محبت اور اثر اور عکس غیررسول پر بھی پڑتا ہے یا نہیں؟
کادیانی…حسب استعداد سب کے دل پر پڑتا ہے۔ بلکہ میرا یہاں تک ایمان ہے کہ پاگل اور زانیہ پر عین حالت زنا میں (جب… ہوئی ہو) بھی ضرور پڑتا ہے۔
مسلمان…جناب آپ کا ایمان آپ ہی کو مبارک ہو۔ آپ کے حریف سعدی نے کیا خوب کہا ہے۔ ’’ویوم القیمۃ تری الذین کذبوا علی اﷲ وجوہہم مسودّہ‘‘
کذب کی عادت ہیں جو اﷲ پر ڈالے ہوئے
دیکھنا روز قیامت ان کے منہ کالے ہوئے
رمل جفاری نہ چھوڑیں گو اٹھائیں ذلتیں
بے حیا کیا جھوٹ کے سانچے میں ہیں ڈھالے ہوئے
سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ
ہند کا عیسیٰ جھوٹا ہے
قید سے کانا چھوٹا ہے
کالا کاگ کلوٹا ہے
باغ فتن کا بوٹا ہے
قہر غضب کا ٹوٹا ہے
ہائے نصیبا پھوٹا ہے
حشر نے ماتھا کوٹا ہے
کفر نے دین کو لوٹا ہے