Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

561 - 736
عبد درہم کب ہے حر
نقد دیں کا کیسہ بر
کانا باقی کر کر کر
سچ کہتے ہیں حق ہے مر
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
شہرت حسب مطلوب ہوئی
حکمت سب مسلوب ہوئی
بدعت جب مرغوب ہوئی
سنت سب محجوب ہوئی
جدت جب محبوب ہوئی
لطنت سب معتوب ہوئی
تم سے خودی منسوب ہوئی
خوب ہوئی بھئی خوب ہوئی
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
بات ہے تیری جھمیلے کی
حجت طاقت ڈھیلے کی
کھالے پھلیاں کیلے کی
چیز ہے دلی کے میلے کی
کر تیاری ٹھیلے کی
ٹانگ پکڑ لے چیلے کی
کانی ہے جو کریلے کی
دو کوڑی کم دھیلے کی
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
پیغمبر کی یہ سچ ہے بات
تیس ہیں سب دجال صفات
ہیں وہ دشمن مخلوقات
یعنی مضل جملہ جہات
شاید تابع ہیں جنات
کرتے ہیں جن سے معلومات
وہم سے کیونکر ہوگی نجات
ہے شیطان کے ہاتھ میں ہاتھ
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
کلمہ پڑھ کے توبہ کر
تیری کہانی ہے گھر گھر
باطن پر کر لیجئے نظر
مہر ضلالت ہے دل پر
شکل بشر ہو پر ہو بشر
کرتا ہے عقبیٰ کا سفر
موت ہے سر پر موت سے ڈر
ورنہ کہے گا یوں مسٹر
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
اب دام مکر کسی اور جا بچھائیے
بس ہو چکی نماز مصلّٰے اٹھائیے
تمت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter