Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

519 - 736
غیب کا اظہار بھی غیر از رسل ہوتا نہیں
وحی سے ممتاز ہیں مرسل بہ حصر انما
اس لئے تبلیغ میں معصوم بھی رہتے ہیں وہ
کیونکہ ان کی پیروی میں منحصر ہے اہتداء
پھر خطا پر بھی کبھی رہنے دے جاتے نہیں
ان کو ہر دم حضرت سبحان سے آتی ہے ندا
سوء وفحشا سے بچائے جاتے ہیں وہ مخلصین
حضرت یوسف کے حق میں دیکھ لو لا ان راء
یاد کر اپنی وہ تفسیر اخیر مرسلات
بعد از قرآن حدیثوں کی طرف ہر گز نہ جا
سورۂ حج میں نبی آیا ہے یا لفظ رسول
کادیانی خود غرض لفظ محدث مت بڑھا
انبیاء میں اور اپنے میں دکھا کر کے تمیز
محض خدعت ہے پیمبر نیستم کہنا ترا
جس کی عیسیٰ نے خبر دی میں ہوں وہ احمد رسول
ہے ازالے میں تیرے چھ سو تہتر پر لکھا
تیرا ابنیت کا دعویٰ بھی سراسر کفر ہے
کیا نصارا کی ہے ابن اﷲ کہنے میں خطا
ان میں بھی فرزند صلبی تو کوئی کہتا نہیں
حق نے کیوں اس بات پر تکفیر کی ان کی بھلا
ہے نصاریٰ سے تیرا جنگ مخنث کس لئے
استعاروں کا ہے استعمال تو بھی مانتا
معجزات انبیاء کو تو کہے لہو ولعب
بلکہ ان پر شعبدہ بازی کا بہتان بیحیا
کہتا ہے اعجاز عیسیٰ کھیل بازی تھی فقط
سامری کا جس طرح سے سحر وہ گوسالہ تھا
مرسل یزدان مسیح وقت بننے کے لئے
اہل دین میں تو نے اے منحوس ڈالا تفرقا
ہو گیا ثابت براہین سے کہ ہے تو مفت خور
دے کے وعدہ تین سو جز کا ہزاروں کھا گیا
وہ براہین چار جلدوں تک چلی پینتیس جز
اور آخر میں مسلمانوں کو دی تو نے دغا
کہہ دیا بس ہے یہی کافی ہدایت کے لئے
اس سخن سازی پہ سسرا میر ناصر ہے گوا
وہ شب قدر مبارک اور عیسیٰ کا نزول
فتح سے بودی براہین ہو گئی مثل ہبا
مدعی تھا تو براہین میں کہ عیسیٰ آئیں گے
نیچری کے چیلے اب کہتا ہے ان کو مرگیا
ان کو اب سولی پہ لٹکاتا ہے تو اے بے ادب
حق نے جن کے حق میں کی نفی صلیب اشقیا
بہر ذلت دست اعداء میں پھنساتا ہی نہیں
کافروں سے کرتا ہے تطہیر جن کی کبریا
کیا یہی اسرار معارف میں ہے کامل دستگاہ
ساتھ قرآن کے نہ مانے تو حدیث مصطفیٰ
قابل ایمان نہیں ہے بعد قرآن جو حدیث
تونے قول مصطفیٰ کو اس میں داخل کر دیا
ہیں عبث تیری کتابیں اور رسالے اشتہار
کون کافر تیری تصنیفات سے مؤمن ہوا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter