Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

27 - 736
حلم سے جو آہستگی اور بردباری کے معنی میں ہے۔ اس کا جواب مرزاقادیانی نے کچھ نہیں دیا۔
	اب میں یہ کہتا ہوں کہ حافظ نے فتح الباری میں لکھا ہے: ’’وقد قال ابوجعفر النحاسن ان ہذا لایعرف فی اللغۃ وانما الکہل عندہم من ناہزالاربعین او قاربہا وقیل من جاوز الثلثین وقیل ابن ثلث وثلثین انتہی۔ والذین یظہر ان مجاہد افسرہ بلازمہ الغالب لان الکہل یکون غالباً فیہ وقار وسکینۃ انہتی‘‘
	قسطلانی لکھتا ہے: ’’فلعل مجاہد افسرہ بلازمہ الغالب لان الکہل غالباً یکون فیہ وقار وسکینۃ انتہی‘‘
	قاموس میں ہے۔ ’’الکہل من وحظ الشیب وأیت لہ بجالۃ اومن جاوز الثلثین اواربعاوثلثین الیٰ احدی وخمسین انتہی‘‘
	کشاف میں ہے: ’’ومعناہ ان یکلم الناس فی ہاتین الحالین کلام الانبیاء من غیر تفاوت بین حال الطفولۃ وحال الکہولۃ التی یستحکم فیہا العقل ویستنباء فیہا الانبیاء انتہٰی‘‘
	ان عبارات سے صاف ظاہر ہے کہ کہل کے معنی جوان مضبوط کے نہ صحیح بخاری میں ہیں اور نہ قاموس میں نہ کشاف میں اور کہل کے معنی جوان کے۔ کیونکر ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ شباب اور کہولۃ میں تضاد ہی مصباح المنیر میں ہے۔ ’’شب الصبی یشب من باب ضرب شباباً شبیبۃ وہو شاب وذلک قبل سن الکہولۃ‘‘ اور ہر عاقل جانتا ہے کہ اجتماع الضدین محال ہے۔
	چھٹی دلیل سورہ زخرف کی یہ آیت ہے۔ ’’وانہ لعلم للساعۃ فلاتمترن بہا واتبعون ہذا صراط مستقیم‘‘
	ترجمہ شاہ ولی اﷲ صاحبؒ: ’’وہر آئینہ عیسیٰ نشانہ است قیامت راپس شہبہ مکینددرقیامت وبگویا محمد پیروی من کنید این ست راہ است۔‘‘
	ترجمہ شاہ رفیع الدین صاحبؒ: ’’اور تحقیق وہ البتہ علامت قیامت کی ہے۔ پس مت شک کرو ساتھ اس کے اور پیروی کرو میری یہ ہے راہ سیدھی۔‘‘
	ترجمہ شاہ عبدالقادر صاحبؒ: ’’اور وہ نشان ہے اس گھڑی کا سو اس میں دھوکا نہ کرو اور میرا کہا مانو۔ یہ ایک سیدھی راہ ہے۔ فائدہ حضرت عیسیٰ کا آنا نشان ہی قیامت کا۔ انتہی!‘‘
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter