Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

101 - 736
دوم…	یہ کہ یہ آیت ’’ذوالوجوہ‘‘ ہے اور مفسرین قدیماً وحدیثا اس کے معنی میں چند تاویلات لکھتے چلے آتے ہیں اور جو معنی آپ نے کہے وہ کسی نے نہیں کہے ہیں اور جب آپ نے آیت ’’وان من اہل الکتاب‘‘ کا اس وجہ سے کہ وہ ذوالوجوہ ہے۔ قطعیۃ الدلالۃ ہونا تسلیم نہیں کیا۔ حالانکہ وہ معنی یہی تفسیروں میں موجود ہیں جو احقر نے بیان کئے۔ پس آیت ’’انی متوفیک‘‘ کو جو ذوالوجوہ ہے اور آپ کے مخترع معنی ایک تفسیر میں بھی نہیں لکھے ہیں۔ معنی مخترع کو قطعیۃ الدلالۃ کہنا بڑی جسارت وجرأت ہے۔ حدیث ’’اذا لم تستحی فاصنع ماشئت‘‘ کو یاد کر لیجئے اور ’’وعید من فسر القرآن برایہ فلیتبؤ مقعدہ من النار‘‘ کا بھی لحاظ رکھئے۔ اب ہم اس آیت کے ذوالوجوہ ہونے کے لئے چند تفاسیر کی عبارت نقل کرتے ہیں۔
	معالم میں ہے: ’’واختلفوا فی معنی التوفی منہا قال الحسن والکلبی وابن جریج انی قابضک ورافعک من الدنیا الیٰ من غیر موت بدنک یدل علیہ قولہ تعالیٰ فلما توفیتنی اے قبضتنی الیٰ السماء واناحی لان قومہ انما تنصروا بعد رفعہ لا بعد موتہ فعلے ہذا للتوفی تاویلان احدہما انی رافعک الیّ وافیاً لم ینالوا منک شیئا من قولہم توفیت منہ کذا وکذا واستوفیتہ اذا اخذتہ تاماً والآخرانی متسلمک من قولہم توفیت منہ کذا ای تسلمتہ وقال الربیع بن انس المراد باالتوفی النوم وکان عیسیٰ قد نام فرفعہ اﷲ نائما الیٰ السماء معناہا انی منیمک ورافعک الیّٰ کما قال اﷲ تعالیٰ وھو الذی یتوفکم باللیل اے ینیمکم وقال بعضہم المراد بالتوفی الموت وروی علی بن طلحۃ عن ابن عباسؓ ان معناہ انی ممیتک یدل علیہ قولہ تعالیٰ قل یتوفکم ملک الموت فعلی ہذا لہ تاویلان احدہما ما قالہ وہب توفی اﷲ عیسیٰ ثلث ساعات من النہار ثم احیاہ ورفعہ اﷲ الیہ وقال محمد بن اسحق ان النصاریٰ یزعمون ان اﷲ تعالیٰ توفاہ سبع ساعات من النہار ثم احیاہ ورفعہ الیہ والآخر ماقالہ الضحاک وجماعۃ ان فی ہذہ الآیۃ تقدیما وتاخیرا معناہ انی رافعک الیٰ ومطہرک من الذین کفروا ومتوفیک بعد انزالک من السماء انتہٰی‘‘
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter