Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

43 - 64
اِن دونوں چیزوں میں اُن کی فوقیت کا اِنکار کرنا دِن کو رات کہنے سے بدتر ہے۔ اَحادیث ِ نبویہ میں بھی اُن کے متعلق اَور دین کے متعلق شہادت موجود ہے اَور صحابۂ کرام سے تو ایک دفتر اِس کے متعلق مروی ہے۔ حضرت اِبن مسعود فرمایا کرتے تھے کہ علم کے دس حصوں میں نو حصے حضرت عمر کے ساتھ گئے ۔ایک مرتبہ کسی نے کہا کہ آپ ایسی بات کہتے ہیں حالانکہ اَبھی اَکابر صحابہ موجود ہیں تو فرمایا میری مراد علم سے  عِلْم بِاللّٰہْ  ہے۔ (جاری ہے)
وفیات
١٣ستمبر کو مولانا حافظ تنویر اَحمد صاحب شریفی کے ماموں حضرت مولانا زبیر اَحمد صاحب صدیقی   طویل علالت کے بعد کراچی میں اِنتقال فرما گئے،مرحوم جامعہ کے بہت خیر خواہ اَور حضرت مولانا السیّد یوسف صاحب بنوری  کے شاگرد تھے۔
٢٢ستمبر کوجمعیة علمائِ اِسلام کے مرکزی جنرل سیکریٹری حضرت مولانا عبدالغفور صاحب حیدری کے خسر مولانا غلام سرور صاحب کوئٹہ میںاِنتقال فرماگئے۔
  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فر ماکر جنت الفردوس میں اَعلیٰ مقام عطا فرمائے اَور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب ہو۔ جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اَور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter