Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

13 - 64
اِس خراب ترین دَور میں اِتنا برا دَور جس میں بے عملی عام ہے اِس دَور میں بھی سخاوت مسلمانوں میں پائی جاتی ہے۔
ہندؤوں کی کنجوسی  :
ہندئووں میں وہ بات نہیں پائی جاتی تو١٩٦٠ ء میں ١٩٦٢ء میں جب چین نے حملہ کیا تھا تو چندے کیے اُنہوں نے ہندئووں سے بھی مسلمانوں سے بھی، مسلمانوں نے زیادہ دیا ہندئووں نے دیا ہی نہیں ،وہاں بڑے بڑے مِل ہیں شوگرمِل ہندئووں کے ہیں اِنکم ٹیکس مارے بیٹھے تھے لیکن نہیں دیے چندے اَور کہیں کہہ دیا کہ ہم اِتنا مقروض ہیں ایک مِل آنر نے جنگ کے لیے پچیس ہزار دیے ۔
 بعد میں میں گیا تھاہندوستان تو اُدھر جاکر یہ حالات معلوم ہوئے تھے ۔ اَب مسلمانوں کی فطرت میں یہ چیز داخل ہوگئی ہے اُنہیں پتہ بھی نہیں ہوتا ،دین پر بھی عمل نہیں کرتا ہوتا نماز بھی نہیں پڑھتا ہوتا مگر(کچھ نہ کچھ) سخاوت کرلیتا ہے ،آپ جائیں گے مسجد بنانے کے لیے چندہ(طلب کریں گے تو ) وہ دے دے گا، مدرسے کے لیے وہ دے دے گا چاہے نماز بھی نہ پڑھتا ہو دین کے کام کے لیے جہاد کے لیے کوئی اَور فنڈ ہو اُس کے لیے وہ دے دے گا ،یہ ''سَمَاحَة '' جو ہے اِس گھٹیا دَور میںجبکہ اِنسان  کا تو آج یہ حال ہوا ہوا ہے پاکستان کی حدود میں کہ ہر آدمی اپنی ذات کو جانتا ہے اَور اپنی ذات کو نفع پہنچانا چاہتا ہے باقی سب چیزیںبعد میں، ملک بھی بعد میںدیکھا جائے گا خیال ہی نہیں آتا ملک کا ،بس اَپنی ذات کے تحفظ کا رہ گیا ہے ۔تو اِس حالت میں بھی یہ ہے کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ مدارس بھی چل رہے ہیں مساجد بھی بن رہی ہیں آباد بھی ہیں یہ کیا ہے  ؟  یہ سخاوت جو ذہنوں میں رچی ہوئی آئی ہے جس کا کوئی پتہ بھی نہیں چلتا اُسے کہ میرے اَندر یہ بات ہے بھی یا نہیں مگر تحت الشعور وہ چلی آرہی ہے۔ یہ سرورِکائنات علیہ الصلٰوة والسلام نے جو چودہ سو سال پہلے سبق دیا تھا وہ وِرا ثتًا چلا آرہا ہے اَور اِس  گھٹیا دَور میں بھی اُس کے آثار پائے جاتے ہیں ۔اِس کے بعد اَور سوالات بھی ہیں۔
 تو اللہ تعالیٰ ہم سب کو اَعمالِ صالحہ کی توفیق دے، اِیمان پر قائم رکھے معرفت عطا فرمائے اَور آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین، اِختتامی دُعاء ..........
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter