Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

22 - 64
 کہ فیثا غورث حضرت سیّدنا اِدریس علیہ الصلوة والسلام کے شاگرد تھے اَور اُن کا نظریہ ستاروں، سیّاروں اَور اَفلاک کے بارے میں وہ تھا جو آج کے فلسفۂ جدید اَور سائنس کا ہے۔ 
جیسا کہ عرض کیا جا چکا ہے کہ ہمارے مدارس میں بطلیموس کا فلسفہ اَور علم ِ ہیئت میں اُس کے نظریات سکھائے جاتے ہیں جس کی وجہ وہ تاریخی حالات ہیں جو اُوپر گزرے جن کے تحت علمائے کرام نے فلسفہ سیکھا اَور اُسی طرز پرمعترلہ (نیچری فرقہ) کا رَد لکھا اِس(یورپی) فلسفہ کی رُو سے ثابت ہوتا ہے کہ چاند آسمان میں گڑا ہوا ہے قرآنِ پاک یا اَحادیث میں یہ نہیں ہے   ١  سائنس مسلمانوں کے گھر کی چیز تھی مسلمانوں نے بہت بہت اِیجادات کیں۔
نبی علیہ السلام کا اِرشاد  اَور  ''راکٹ ''  :
 خود جنابِ رسالت مآب  ۖ  نے بعض ایسے جنگی اُصول بتلائے جو آج تک تسلیم کیے  جاتے ہیں اَور آئندہ بھی مانے جائیں گے مثال کے طور پر آپ نے( وَاَعِدُّوْا لَھُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ ) (پ١٠ رکوع٤) (اُن کی لڑائی کے واسطے جو کچھ قوت جمع کرسکو تیار کرو) کی ہدایت کے ساتھ یہ اُصول  تعلیم فرمایا  :   اَلَا اِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْیُ (ترمذی کتاب التفسیر)  دیکھو  !  اَصل طاقت پھینکنے کی ہوتی ہے۔ 
چنانچہ تیر اَندازی سے لے کر بین البراعظمی میزائلوں تک سب اِس اصول کے تحت داخل ہیں طائف کی لڑائی میں منجنیق اِستعمال کی گئی یہ دُشمن پر آگ کا گولا پھینکنے کے کام کرتی تھی۔ 
''بارُود ''  اَور  مسلمان  :
پھر مسلمانوں نے کیا کیا اِیجادات کیں اِس کا اَندازہ اِس سے لگائیے کہ بارُود کا اِستعمال مسلمانوں نے سب سے پہلے شروع کیا ،اِسپین اَور سسلی کے کارخانوں میں بوتلوں میں ایک مسالہ بھرا جاتا تھا جنہیں مشینوں کے ذریعہ دُشمنوں پر پھینکاجاتا تھا۔
  ١   اَب کافی عرصہ سے دینی مدارس میں جدید فلسفہ ،سائنس اَور دیگر علومِ عصریہ بھی پڑھائے جاتے ہیں،قدیم فلسفہ بعض قدیم اِصطلاحات سے باخبر رہنے کے لیے بہت تھوڑی مقدار میں بقدرِ ضرورت پڑھایا جاتا ہے۔محمود میاں غفرلہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter