Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

23 - 64
 یورپ کے مؤرخین راجر بیکن کو بارُود کا موجد قرار دیتے ہیں حالانکہ اُس نے بارُود سازی عربی کتاب  اَلْنِیْرانُ الْمُحْرِقَہْ سے سیکھی تھی۔ (تمدن عرب) 
''توپ''  :
توپ اَفریقہ کے باشندے سردار یعقوب نے اِیجاد کی اَور ١٢٠٥ ء میں اِستعمال کی ۔راجر بیکن کو اِس کا موجد کہنا درست نہیں۔
عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین  :
اِسپین کے ایک مسلمان سائنسدان نے جس کا نام حکیم عباس تھا عینک کا شیشہ، گھڑی اَور ہوا میں اُڑنے والی مشین اِیجاد کی، یہ ہیلی کاپٹر یا ہوائی جہاز جیسی چیز ہوگی۔ 
''مصنوعی چاند ''  :
ایک ترکستانی سائنسدان حکم بن ہاشم نے جو نخشب کا رہنے والا تھا اَور بغداد میں اُس نے سائنس کی تعلیم حاصل کی تھی ایک مصنوعی چاند بنایا تھا جس سے سو مربع میل علاقہ روشن ہوجاتا تھا اُس کی یہ اِیجاد '' مَہِ نخشب''  ١   کے نام سے معروف چلی آتی ہے۔ 
''کیمسٹری''  اَور  مسلمان  :
جَابِرْ بِنْ حَیَّانْ، علمِ کیمیا میں ایک کامیاب شخص تھا اُس نے قسم قسم کے تیزاب اِیجاد کیے،    سونا بنانے کے اُصول بتلائے (یہ فن آج تک بھی ایسا ہے کہ اِس کے جاننے والے ایشیا میں اَب بھی مِل جاتے ہیں اَور سستی چیزوں سے قیمتی دھاتیں بنالیتے ہیں۔ اِس میں اَب تک بھی یورپین سائنسدان کامیاب نہیں ہوسکے) یہ شخص کثیر التصانیف بھی تھا اِس کی تصانیف کا یورپ میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ 
ہارون الرشید نے ٧٦٨ء میں شارلیمان کو تحائف میں ایک گھڑی دی اُس میں سورج اَور چاند بنائے گئے تھے۔ ہر گھنٹہ پر ٹن، ٹن، یہ گھنٹی بھی بجاتی تھی۔ 
  ١   نَخْشَبْ کا چاند

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter