Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

17 - 64
غرض جب یہ فتنہ شباب پر آیا تو علماء نے وہی بطلیموسی فلسفہ سیکھا جس کو یہ لوگ سیکھتے سکھاتے تھے پھر اِسی فلسفی رنگ میں جواب لکھنا شروع کیا اَور یہ تحریرات آج تک پڑھی پڑھائی جاتی ہیں۔
 حدیث و تفسیر کی کتابوں میں جہاں جہاں چاند سورج وغیرہ کا ذکر آتا ہے وہاں اِسی فلسفہ کی روشنی میں بحث کی گئی ہے لہٰذا غیر شعوری طور پر علماء کا یہ ذہن بنتا گیا کہ ساتوں آسمانوں میں سے ہر آسمان میں ایک ایک ستارہ یا سیارہ ہے۔ سورج، عطارد، زہرہ، مریخ، چاند وغیرہ اِن میں گڑے ہوئے ہیں حالانکہ قرآنِ پاک یا اَحادیث ِ صحیحہ میں کہیں یہ نہیں بتلایا گیا۔ 
قرآن کا اِعجاز  :
قرآنِ پاک کی آیات میں ایک ایسا اِجمال بھی ہے کہ جو کسی دَور میں اُسے سمجھنے میں رُکاوٹ نہیں بنتا لہٰذا وہ ہر زمانہ میں ایسا رہا ہے کہ چھوٹی بڑی اِستعداد والے سب ہی سمجھتے رہے ہیں اَور ہر زمانہ میں وہ صادق نظر آتا رہا ہے یہ قرآنِ پاک کا عجیب اِعجاز ہے ورنہ جب کوئی بات اِجمال کے ساتھ بیان کی جاتی ہے تو سمجھنی مشکل ہوتی ہے مگر قرآنِ پاک میں یہ بات نہیں ہے وہ پھر بھی بسہولت سمجھ میں آجاتا ہے اَور اُس کے کلماتِ پاک ہر زمانہ میں ہر دَور میں ہر نئی بات پر صادق آتے رہے ہیں اَور آتے رہیں گے مثال کے طور پر پہلے زمانہ میں آسمان پر کوئی نہیں چڑھا تھا مگر قرآنِ پاک میں اِرشاد ہے  : 
( مَنْ یُّرِدْ اَنْ یُّضِلَّہ یَجْعَلْ صَدْرَہ ضَیِّقًا حَرَجًا کَأَنَّمَا یَصَّعَّدُ فِی السَّمَآئِ )   (پارہ  ٨  رکوع ٢  )
''یعنی جسے حق تعالیٰ گمراہی پر چھوڑدیں تو اُس کا سینہ (گُھٹا ہوا) تنگ کردیتے ہیں گویا وہ آسمان پر چڑھ رہا ہے۔'' 
اِس آیت کا مطلب گزشتہ پرانے زمانے میں بھی سمجھ میں آتا تھا کہ بہت بلندی پر دَراز چڑھائی کی وجہ سے سینہ تنگ ہوجاتا ہے لیکن آج کے دَور میں اَور زیادہ واضح ہوگیا کہ واقعی جب بلندی پر پرواز کی جاتی ہے تو ٤٥ ہزار(فٹ) کے قریب اُوپر جانے پر آکسیجن کی کمی ہوجاتی ہے اَور سینہ گھٹنے  لگتا ہے یہی قرآنِ پاک کا اِعجاز ہے۔ نیز قرآنِ پاک میں اِرشاد ہے  : 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter