Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

38 - 64
(٨)  فوجی لوگوں کے فرائض میں قرآنِ مجید کی تعلیم بھی تھی ،صوبوں کے حکام سے اَور فوجی اَفسروں سے ہر سال فارغ التحصیل حفاظِ قرآن کی فہرست طلب فرماتے تھے چنانچہ حضرت سعد نے اَپنی فوج کے تین سو آدمیوں کے نام بھیجے اَور حضرت اَبو موسیٰ نے بصرہ سے ایک سال میں دس ہزار حفاظ کی فہرست بھیجی ،آپ اِن سے بہت خوش ہوئے اَور اِن کا وظیفہ بڑھا دیا۔ (مِلل و نِحل لابن حزم) 
ظاہر ہے کہ اِس سے دُوسرے حکام ِ صوبہ کو کس قدر ترغیب ہوئی ہوگی اَور آئندہ سال کتنی   لمبی لمبی فہرستیں ہر صوبے سے آئی ہوں گی اَور حفاظ ِ قرآن کی مجموعی تعداد حضرت فاروق   کے زمانے میں کہاں تک پہنچی ہوگی اَور یہ بھی ظاہر ہے کہ یہ تعلیم صرف الفاظ ِ قرآنی کی نہیں ہو سکتی جیسا کہ آج کل  حافظ ِ قرآن اُس کو کہتے ہیں جو صرف الفاظ ِ قرآنی کو یاد کرلے ،بھلا ہو سکتا ہے کہ صحابہ کرام   کسی کو قرآنِ مجید پڑھادیں اَور صرف الفاظ یاد کرانے پر قناعت کریں۔ 
(٩)  بڑی تاکید اِس بات کی فرماتے تھے کہ قرآنِ مجید اُن ہی لوگوں سے پڑھاجائے جن کی سند کا سلسلہ صحیح طور پر رسولِ خدا  ۖ  تک پہنچتاہو۔ 
(١٠)  ایک مرتبہ ایک اِعرابی کو قرآنِ مجید کی ایک آیت میں غلط اِعراب پڑھتے ہوئے سنا تو آپ نے حکم جاری کیا کہ زبانِ عرب کے قواعد کی تعلیم دی جائے علم ِ نحو کے اِ یجاد کا یہی سنگ ِ بنیاد ہے۔
(١١)  قرآنِ مجید کی خدمت میں تو آپ  کو اِس قدر شغف تھا کہ اِس کی کتابت کا خاص اہتمام فرماتے تھے ،خفی قلم سے لکھنے کو منع فرماتے تھے۔ (  اِتقان ) 
(١٢)  تفسیرِ قرآنِ مجید کی تعلیم میں بھی جو اَصل چیز تھی یعنی آیات ِ اَحکام کی توضیح اَور اُن کے مطالب کی تفہیم اِس کی طرف تو آپ نے پوری توجہ فرمائی اَلبتہ غیر ضروری اَشیاء مثلاً بیانِ قصص  یا شانِ نزول وغیرہ تو اِس طرف آپ کی توجہ کم ہوئی اِس لیے صاحب ِ اِزالة الخفاء فرماتے ہیں  :
 ''اِمام تفسیرِ قرآنِ عظیم پس ذر وہ سنام آں بردست حضرت فاروقِ اعظم بظہور آمدہ۔'' 
حضرت فاروقِ اعظم  سے جو تفسیریںآیات ِ قرآنیہ کی مروی ہیں جس کا دِل چاہے اِزالة الخفاء میںدیکھے ایک بڑا ذخیرہ ہے جو خود اِس بات کی کافی شہادت ہے کہ قرآنِ مجید پر کتنی توجہ آپ کی تھی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter