Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2009

اكستان

4 - 64
  حکومت کو چاہیے کہ اِس سے پہلے کہ کوئی منفی رد ِ عمل سامنے آئے ذمّہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قاتلین کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے اُن کو گرفتار کر کے قرار ِواقعی سزاء دِلائے تاکہ اِس حادثہ سے متاثرہ حلقے مطمئن ہوں اور آئندہ کے لیے علماء ِ کرام کی قیمتی جانوں سے کھیلنے کا سلسلہ بند ہو۔
 خوشخبری
اِنشاء اللہ رمضان بعد نئے تعلیمی سال سے جامعہ مدنیہ جدید کے عصری شعبہ تعلیم میں کمپیوٹر تعلیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ عرصہ سے خواہش تھی کہ اِس کام کو اَنجام دینے والے مناسب اَفراد اللہ تعالیٰ فراہم کردے جو اِس کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ ترقی دیتے چلے جائیں۔ 
ماہ ِ رجب میں جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل نوجوان مولوی ذیشان صاحب سلمہ اللہ نے اِس کام کا بیڑا اُٹھایا اور اَز خود کوشش کر کے جامعہ مدنیہ جدید میں عصری تعلیم کے اِس شعبہ کے لیے کمپیوٹرز،  سکینر اَور پرنٹر فراہم کر کے اِس کے اجراء کے لیے اہم مواد مہیا کیا، اِن کو اِس کا م کے لیے متوجہ اور متحرک کرنے پر اللہ تعالیٰ جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم عزیز عامر اخلاق سلمہ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے کہ اِن دو نوجوانوں کی مخلصانہ سعی ہماری اِس خواہش کا آغاز بن گئی۔ فَللّٰہِ الْحُمْدُ ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 بچوں کا گرا ہوا تالو دُرست کرنے کا طریقہ : 5 3
5 بخار جہنم کی جھونکار ،اِس کا علاج پانی کا استعمال : 6 3
6 ٹب باتھ ..... مفید طریقۂ علاج : 7 3
7 شہد اَور کلونجی میں شفاء ہی شفاء ہے : 7 3
8 شدید مجبوری ہو تو داغنے کاعلاج کیا جائے ورنہ نہیں : 7 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 8 9
11 علمی مضامین 12 1
12 بُرا نہ مانیے اَور غور کیجیے 12 11
13 اہل ِسنت والجماعت حنفی 12 11
14 اِختلاف کا پس ِمنظر 13 11
15 بدعت : 14 11
16 تازہ بدعت : 16 11
17 بدعت کا نقصان : 17 11
18 آگے ......... آپ یہ پوچھیے: 17 11
19 بدعت کا ایک اَور نقصان 18 11
20 فاضل بریلوی کی فقاہت کی ایک مثال : 19 11
21 ''وہابی'' کسے کہتے ہیں ؟ : 21 11
22 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 22 1
23 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 22 22
25 فضائل و مناقب : 22 22
26 کثرت ِعبادت : 23 22
27 اَحکام ِ اسلامیہ کو بِلا چون و چراماننا 24 22
28 نزولِ آیت ِ تیمم 25 22
29 تربیت ِ اَولاد 26 1
30 صبر و تسلّی کاایک اَور مضمون : 26 29
31 حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا کا واقعہ اَور صبر وتسلی کا مضمون 26 29
32 رمضان المبارَک کے عشرہ ٔاَخیرہ کے اَحکام 28 1
33 شب ِ قدر کی فضیلت 29 32
34 شب ِقدر کی دُعا 30 32
35 شب ِقدر کی تاریخیں 31 32
36 شب ِقدر کی تعیین نہ کرنے میں مصالح 31 32
37 رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف 32 32
38 اَلوَداعی خطاب 34 1
39 ولی'' کا مطلب : 35 38
40 کشف کی حیثیت اہل اللہ کی نظر میں 36 38
41 اصل اور معیار کیا ہے ؟ : 36 38
42 اہل اللہ اَور سیاست ..... اِلزامات و بہتان : 37 38
43 امام اعظم اَور امام ابویوسف اور سیاست : 38 38
44 سیاسی بزرگان ِدین کا درجہ عنداللہ زیادہ بڑا ہو سکتا ہے : 38 38
45 امام ابویوسف اور اللہ کادربار : 38 38
46 گورنر کوفہ حضرت سعد پر مخالفین کے الزامات اور آزادانہ غیر جانبدارانہ تحقیقات : 39 38
47 بقیہ : رمضان المبارک کے عشرہ اَخیرہ کے احکام 41 32
48 رمضان کے بعد دو اَہم کام 41 47
49 روزہ 42 1
50 قومیت و صوبا ئیت اور زبان ورنگ کے تعصب کی اصلاح 46 1
51 زبان ورَنگ کا اِختلاف اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے : 46 50
52 عصبیت ......... سوء خاتمہ کا پیش ِ خیمہ 47 50
53 زبانوں اَوررنگوں کا اِختلاف ذریعہ معرفت ِ الٰہیہ ہے 47 50
54 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم : 48 50
55 عاشقوں کی قومیت : 49 50
56 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
57 مرزا کے متعلق قاضی منصور پوری کی تین پیشین گوئیاں 56 1
58 میری جستجو مدینہ 58 1
59 دینی مسائل 60 1
60 خلع کا بیان : 60 59
61 خلع اور مال کے عوض طلاق کے درمیان فرق 61 59
62 مال کے عوض طلاق کے چند مسائل : 61 59
63 اَخبار الجامعہ 62 1
64 وفیات 63 1
Flag Counter