Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

9 - 66
رہتی تھی اس لیے دریافت کیا کہ جبکہ گھر میں میری والدہ کے علاوہ اور کوئی نہیں تو کیا پھر بھی اجازت حاصل کرنے کی ضرورت ہے  ؟)  آپ نے فرمایا ہاں، پھر بھی اجازت چاہو  !
 اُس نے پھر عرض کیا کہ میں تو ہمیشہ گھر میں ان کے ساتھ رہتا ہوں  !  !
آپ نے جواب میں پھر ارشاد فرمایاکہ   اجازت حاصل کرو ۔
اُس نے پھر عرض کی کہ  اَنِّیْ خَادِمُھَا   میں تو اپنی والدہ کا خادم ہوں یعنی ہر وقت ہی ان کے کام کرتا رہتا ہوں  !  !  !
آپ نے پھر فرمایا کہ تمہیں اجازت حاصل کرنی چاہیے اور آپ نے انہیں ایسی عجیب طرح سمجھایا کہ وہ فورًا مان گئے فرمایا کہ  اَتُحِبُّ اَنْ تُرَاھَا عُرْیَانَةً     ١   یعنی کیا تم اُسے ننگا دیکھنا پسند کروگے  ؟     یعنی ہو سکتا ہے کہ وہ نہا رہی ہو یا کپڑے بدل رہی ہو اور تم بے کھنکارے یا بغیر زمین پر زور سے پائوں مارے یا بغیر آواز دیے داخل ہو تو وہ عریانی کی حالت میں ہو،اُنہوں نے عرض کیا نہیں میں اپنی والدہ کو ننگا دیکھنا پسند نہیں کرتا، آپ  نے فرمایا بس پھر اجازت حاصل کرو اجازت کے بغیر اندر داخل نہ ہوا کرو کیونکہ جس طرح غیر کا اجاز ت کے بغیر اندر جانے میں بے پردگی یا دوسری خرابیوں کا اندیشہ ہے     اسی طرح ہمیشہ رہنے والوں اور خاموں کے اجازت کے بغیر جانے میں بھی بے پردگی وغیرہ کا خدشہ ہے اس لیے اجازت چاہنی ضروری امر ہے البتہ اپنے گھر میں داخل ہونے کے لیے کھنکارنا یا زور سے پاؤں مارنا وغیرہ بھی کافی ہے جس سے یہ اندازہ ہوجائے کہ اندر داخل ہونے ہی والے ہیں تاکہ اگرکوئی اور پردہ والی عورت بھی گھر میں آئی ہوئی ہوتو گھر والے منع تو کر سکیں اور بے پردگی نہ ہو۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سرورِ کائنات  ۖ  کے بتلائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنے کی توفیق بخشے آخرت میں آنحضرت  ۖ  کا ساتھ نصیب کرے ۔  ٢
 وََصَلَّی اللّٰہُ تعالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْنَ
------------------------------
 ١   مشکوة شریف  رقم الحدیث  ٤٦٧٤ ۔  ٢  بحوالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور  ٧ مارچ  ١٩٦٩ء 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter