Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

61 - 66
کی جاتی ہے کہ ان کا دائرۂ عمل ان کا گھر نہیں بلکہ ساری خارجی دنیا ہے، کھیل کے میدان میں آگے بڑھیں، ڈانس، گانا بجا (جن کو فنونِ لطیفہ کا خوبصورت نام دے دیا گیا ہے) سیکھ کر بدکاروں کو سامان عیش فراہم کریں اور زندگی کے ہر شعبہ میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوں، انہیں نہ تو شوہروں کی اطاعت کا خیال ہو اور نہ بچوں کی تربیت کا احساس ہو تا کہ دنیا سے خاندانی معاشرتی نظام مٹادیا جائے اور جس طرح مغربی عورتیں بدکاریوں کے دلدل میں پھنسی ہوئی ہیں اسی طرح یہ گندگی کا ماحول پورے عالَم میں پھیلادیا جائے، آج اسی بے حجابی بلکہ بیہودگی کو عزت کا معیار بنالیا گیا اور پردہ اور حجاب کو دقیانوسیت اور قدامت پرستی کا نام دیا جانے لگا۔ تو دنیا والے کچھ کیا کریں اور کچھ سمجھاکریں، ایک مسلمان عورت کو یہ سمجھنا ضروری ہے کہ عزت وعافیت اس جھوٹی آزادی سے ہرگز حاصل نہ ہوگی بلکہ مسلمان عورت کو عزت ان ہی اخلاق وکردار پاکیزگی اور پاکدامنی سے ملے گی جنہیں اپناکرسیّدہ فاطمہ  کو عزت ملی، ازواجِ مطہرات کو عظمت کا مقام ملا اور حضرات صحابیات   کا نام دنیا اور آخرت میں   روشن ہوا صرف یہی پاکیزہ کردار عورت کی عزت کا سبب ہے اِس کے علاوہ کسی راستہ میں عورت کو     نہ عزت ملی ہے اور نہ مل سکتی ہے۔
آخری درجہ کی پاکبازی  :
خاتونِ جنت جگر گوشۂ رسول حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عفت ماٰبی اور پاکبازی کا کچھ اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب آپ مرض الوفات میں تھیں اور زندگی سے بالکل مایوس ہوچکی تھیں تو آپ نے اپنی تیمار دار حضرت اسماء بنت عمیس سے نہایت حسرت بھرے انداز میں فرمایا کہ  ''جب میرا انتقال ہوجائے گا تو میری لاش کھلے طور پر چارپائی پر رکھ کر لے جائی جائے گی (اور اجنبی مردوں کی نظریں میرے کفن پر پڑیںگی) اسے سوچ سوچ کر مجھے شرم آرہی ہے''۔ یہ سن کر حضرت  اسماء نے فرمایا کہ میں آپ کو ایسا جنازہ بناکر دکھاتی ہوں جو حبشہ کے علاقہ میں عورتوں کے لیے بنایا جاتا ہے تو حضرت فاطمہ نے فرمایا کہ دکھلاؤ چنانچہ حضرت اسمائ نے چند تازہ ٹہنیاں منگوائیں اور ان سے ڈنڈیاں نکال کر انہیں چارپائی کے اُوپر اس طرح فٹ کردیا کہ اُوپر سے چادر ڈالنے پر اندر کے جسم کا پتہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter