Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

62 - 66
نہ چل سکے، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اس طرح کے جنازہ کے انداز کو دیکھ کر اطمینان کا سانس لیا اور مسکراکر اپنی خوشی کا اظہار کیا حالانکہ آپ کو پیغمبر علیہ السلام کی وفات کے بعد کبھی مسکراتے نہیں دیکھا گیا تھا، چنانچہ حضرت فاطمہ کی وفات پر اِسی انداز کا جنازہ  بنایا گیا اور رات ہی میں آپ کی تدفین کردی گئی۔ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا وَاَرْضَاہَا۔ ( نساء فی ظل رسول اللہ  ۖ  ص ٣٤٨ـ٣٤٩)
یہ ہے عفت ماٰبی  !  کہ وفات کے بعد بھی اجنبیوں کی نظر پڑنے کے تصور سے شرم آرہی ہے، دوسری طرف آج کی بے حیا عورتوں کا حال ہے کہ انہیں زندگی میں بھی بے پردگی اور عریانیت پر    شرم نہیں آتی اور بس نہیں چلتا کہ بدن کو لباس کی قید سے بالکل آزاد کردیں اور اسی آزاد روی کو آج   معیارِ ترقی سمجھ لیا گیا ہے حالانکہ یہ بے لباسی عورت کے لیے عزت نہیں بلکہ اِس کی بد ترین توہین ہے   مگر دنیا کی چمک دمک اور شاطر دماغ بدکاروں کی پلاننگ نے ایسا ماحول بنادیا ہے کہ نادان عورت اپنی توہین ہی کو عزت سمجھ بیٹھی ہے اور پردہ جو اِس کے تحفظ کی فطری ضمانت ہے اس کو اپنے لیے بوجھ سمجھ رہی ہے 
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام  :
چند روز قبل احقر ٹرین کے ذریعہ دہلی سے مرادآباد آرہا تھا، قریب کی سیٹ پر ایک غیر مسلم نوجوان بیٹھا تھا اُس نے دورانِ گفتگو ایک مسلم ٹینس کھلاڑی دوشیزہ (جس کا نام لینا بھی شریفوں کے لیے باعثِ شرم ہے) کا ذکر چھیڑ دیا کہ اِس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے  ؟  میں نے کہا کہ  اگر آپ کے گھر کی خاتون اِس طرح نیم برہنہ ہوکر لوگوں کے سامنے آئے تو آپ کو کیسا لگے گا  ؟     اُس نے کہا کہ ہمیں یقینا برا لگے گا، میں نے کہا کہ اسلام بھی یہی کہتا ہے کہ کسی بھی عورت کے لیے اس طرح کی بے حیائی جائز نہیں ہے، یہ سن کر اُس نے پاکستان کی ایک معروف اور بدنام زمانہ فلم ایکٹرس  کا نام لیا اور طنز کرتے ہوئے بولا کہ آپ اسلام کا نام لیتے ہیں اور مذکورہ پاکستانی ایکٹرس نے ہندوستانی فلم میں آکر ایسے بولڈ مناظر دکھائے کہ عریانیت کے سب ریکارڈ توڑ ڈالے، میں نے کہا کہ برائی تو بہرحال برائی ہے ہندوستانی، پاکستانی یا دنیا کے کسی اور ملک کے باشندہ سے جو غلطی صادر ہوگی اُسے  بہر حال غلط کہا جائے گا اور پھر پاکستان کوئی اسلام کا نمائندہ ملک نہیں ہے کہ وہاں کی کسی بدعمل اور بدکار
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter