Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

63 - 66
ایکٹرس کے عمل کو اسلام کی طرف منسوب کیا جائے اور بے حیا مرد وعورت جیسے ہندوستان میں ہیں ویسے ہی پاکستان میں پائے جاتے ہیں مگر اسلام ایسے ہر عمل کے خلاف ہے اور اس کی سخت مذمت کرتا ہے۔
میں نے جواب دے کر اسے خاموش تو کردیا لیکن واقعہ یہ ہے کہ اِن بے غیرت اور بے حیا عورتوں نے اسلام کی عظمت پر دھبہ لگادیا ہے اور اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو غیروں کی نظر میں دھندلا کردیا ہے، بلا شبہ یہ فلمی ایکٹرس اور کھیل کے میدان میں اُچھل کود کرنے والی خواتین اس حدیث کا  عین مصداق ہیں جس میں پیغمبر علیہ ا لصلٰوة والسلام نے فرمایا تھا کہ ''ایسی عورتیں اُمت میں پیدا ہوجائیں گی جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہوںگی اور جو خود اجنبی مردوں کی طرف مائل ہونے والی اور انہیں اپنی طرف رجھانے والیاں ہوںگی، ایسی عورتیں جنت میں جانا تو درکنار اُس کی خوشبو تک سے بھی محروم رہیںگی حالانکہ اُس کی خوشبو لمبی مسافت سے آنے لگتی ہے۔ (مسلم شریف  ج٢  ص٢٠٥)
ہماری خواتین کے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ وہ کس کی ڈگر پر چل رہی ہیں  ؟  فیشن ایبل     اور ماڈرن بے غیرت عورتوں کے طریقہ پر جو جہنم تک پہنچانے والی ہیں یا وہ اُن مقدس خواتین کا راستہ اپنارہی ہیں جن کے کردار کو اپنانا بجائے خود جنت میں جانے کی ضمانت ہے  ؟  اگر ہمارے اندر دین وایمان کی رمق باقی ہے تو ہمیں یقینا حیا باختہ عورتوں کے بجائے ازواجِ مطہرات اور صحابیات کو اپنا مثالی نمونہ اور آئیڈیل بنانا چاہیے اور عفت وعصمت اور تقویٰ وطہارت والی زندگی گزارنی چاہیے بالخصوص  بچیوں کی ذہن سازی اس انداز میں کرنی چاہیے کہ اُن میں فیشن اور آرائش وزیبائش کے مقابلہ میں اُخروی کامیابی کے حصول کاجذبہ پیدا ہو اور عفت وعصمت کی اہمیت اُن کے دل ودماغ میں راسخ ہوجائے۔
گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں  :
نبی ٔ اکرم  ۖ نے ارشاد فرمایا کہ تین طرح کے لوگ جنت میں نہیں جائیںگے  : 
 (١) و ہ مرد جو عورتوں کے مشابہ لباس استعمال کریں(٢) وہ عورتیں جو مردوں جیسا لباس اختیار کریں (٣) اور دیوث شخص (یعنی جو اپنے گھر والوں کی بے حیائی دیکھ کر خاموش رہے)۔  ١
------------------------------
  ١   شعب الایمان  ج ٧  ص١٦٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter