Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

8 - 66
(یعنی تین بار اجازت چاہی) مگر آپ نے جواب نہیں دیا اس لیے واپس لوٹ آیا (کیونکہ) مجھ سے رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا تھا کہ  اِذَا اسْتَئْاذَنَ اَحَدُکُمْ ثَلَاثًا فَلَمْ یُؤْذَنْ لَہ فَلْیَرْجِعْ   ١  ''اگر تم میں سے کسی کوتین دفعہ اجازت چاہنے سے اجازت نہ ملے تو واپس ہو جائے۔'' حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یہ سن کر فرمایا کہ اس پر کوئی گواہ پیش کرو ، چھوٹی عمر کے ایک صحابی حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ان کے ساتھ حضرت عمر کے پاس چلا گیا اور (اس حدیث کی) گواہی دی۔ 
ایک مرتبہ حضرت صفوان بن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے (ماں شریک) چھوٹے بھائی حضرت کلدہ کو آنحضرت  ۖ  کی خدمت میں کچھ تحائف دے کر بھیجا، آپ اُس وقت ایک وادی میں اُونچی جگہ تشریف فرما تھے، حضرت کلدہ فرماتے ہیں کہ جب میں آنحضرت  ۖ کے پاس حاضر ہوا     تو نہ سلام کیا اور نہ ہی اجازت طلب کی، اس پر آپ نے فرمایا  اِرْجِعْ فَقُلْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ أَاَدْخُلُ    ٢  یعنی واپس جاؤ اور پھر یہ کہو  '' السلام علیکم ''  کیا میں داخل ہو سکتا ہوں  ؟  مطلب یہ ہے کہ سلام کرو ا ور اندر آنے کی اجازت طلب کرو گویا آپ کویہ پسندنہ تھا کہ کوئی کسی سے بغیر سلام کہے ملے اور اجازت حاصل کیے بغیر اُس کے پاس جائے۔
 آپ نے جہاں اُمت کو ان باتوں کی تعلیم فرمائی وہاں خود بھی ان پر عمل فرماتے رہے خود ایسے موقعوں پر اجازت طلب فرماتے اور سلام کرتے، آپ جب کہیں تشریف لے جاتے تودروازے کے بالکل سامنے کھڑے نہیں ہوتے تھے بلکہ ایک طرف کوہو کر کھڑے رہتے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ دروازے میں درازیں ہوں اور اچانک اندر نظر چلی جائے  یا  ہو سکتا ہے کہ دروازہ کھل جائے اور کھلتے ہی کسی کا سامنا ہوجائے اس لیے آپ خود بہت احتیاط رکھتے تھے۔ 
ایک تابعی حضرت عطاء ابن یسار رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ  ۖ  سے عرض کیا کہ کیا میں اپنی والدہ سے بھی اجازت حاصل کروں  ؟  (اس آدمی کے گھر میں ان کی والدہ 
------------------------------
 ١   مشکوة شریف  کتاب الاداب رقم الحدیث  ٤٦٦٧   ٢   مشکوة شریف  رقم الحدیث  ٦٧١ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter