Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

64 - 66
افسوس ہے کہ آج بچیوں، بیویوں اور بہنوں کی حیا باختگی پر صرف خاموشی ہی نہیں ہوتی بلکہ  اس برہنگی کو نعوذ باللہ قابلِ فخر سمجھا جاتا ہے مثلاً اسی مذکورہ ٹینس اسٹار کو کھیل کے میدان میں جب کامیابیاں ملنی شروع ہوئیں تو اُس کے ماں باپ نے پریس کے سامنے کھل کر بیٹی کی ''کامیابی'' پر بے حد خوشی کا اظہار کیا تو شریعت میں ایسے ماں باپ جو اپنی بیٹی کی عریانیت پر راضی ہوں وہ لائقِ عزت نہیں بلکہ ''دیوث'' کہلائے جانے کے لائق ہیں جن پر احادیثِ شریفہ میں لعنت کے الفاظ وارد ہوئے ہیں ، یہ خوشی کا نہیں بلکہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ مسلمان ماں باپ کی سرپرستی میں بچیاں ننگے پن کا مظاہرہ کریں اور ماں باپ اِس پر ناگواری کے اظہار کے بجائے انہیں برملا شاباشیاں دیں، یہ اسلام کا طریقہ نہیں بلکہ شیطنت کے پرستاروں کا طریقہ ہے جس سے بہرحال بچنا ضروری ہے۔ بے شک بچیوں کو  تعلیم دلانے اور انہیں ہنر مند بنانے کی ضرورت ہے لیکن اگر انہیں ایسی تعلیم وتربیت دی جائے جس سے اُن کی نسوانیت اور عفت وعصمت داغدار ہوجائے تو یہ تعلیم نہیں بلکہ پرلے درجہ کی جہالت ہے  کوئی بھی صحیح الفطرت انسان کسی بھی حال میں اس عریانیت اور حیا باختگی کی تائید نہیں کرسکتا، اس لیے ہماری ماؤں اور بہنوں کو ہمیشہ خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا کردار پیش نظر رکھنا چاہیے  اور ان ہی کی نقل اُتارنے کی کوشش کرنی چاہیے، اسی میں ان کے لیے عزت ہے اور اسی میں انہیں اُخروی نجات کی ضمانت مل سکتی ہے۔
 اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کی بے حیائی اور اُس کے اسباب سے نفرت کرنے کی توفیق مرحمت فرمائیں، آمین۔ ( ماہنامہ ندائے شاہی انڈیا ، نومبر ٢٠٠٥ئ)
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter