Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2017

اكستان

21 - 66
اعتماد ہے خواب دیکھا ہے کہ حضور  ۖ   تشریف لائے ہیں اور یہاں کے تمام کمروں میں گھومتے پھر رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار فرما رہے ہیں، میرے پاس ان سے کئی ایک کے خوابوں کے پرچے محفوظ ہیں  اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حضور  ۖ   کی خصوصی توجہ بانسکنڈی کے مدرسہ کی جانب ہے اور یہ خواب صحیح معلوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان حضور  ۖ   کی شکل و صورت میں نہیں آسکتا تو یہ بات بہت خوشی کی ہے، اس علم کا مقصد پیٹ بھرنا نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا اور اُس کی محبت اور اُس کے بتلائے ہوئے راستہ کو حاصل کرنا ہے، اس مدرسہ کے علماء کوئی معمولی نہیں ہر ایک اپنے فن میں مہارت رکھتا ہے مگر تیس چالیس روپیہ اِن کو ملتے ہیں اور اِسی میں یہ کس طرح گزارہ کرتے ہیں، آپ حضرات کی توجہ کی بے انتہا ضرورت ہے اس مدرسہ کو جلد سے جلد آگے بڑھائیے اور ترقی دیجئے اس میں جو کچھ آپ دیں گے وہ آخرت میں کام آنے والا ہے اور اللہ کے غضب اور غصہ کو مٹانے والا ہوگا، احادیث میںا یا ہے  کہ جب آدمی مرجاتا ہے تو اُس کے تمام اعمال منقطع ہوجاتے ہیں مگر تین چیزیں ایسی ہیں کہ جن کا ثواب مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے ایک صدقہ جاریہ ،دوسرے اولادِ صالح، تیسرے آخرت کا علم۔   اگر آپ مرنے کے بعد سڑ گل بھی جائیں تو بھی ثواب ملتا رہے گا، فرمایا حضور  ۖ   نے کہ جس شخص نے میری سنت اور میرے علم کو زندہ کیا اُس نے گویا مجھ کو زندہ کیا۔
 تو میرے بھائیو اور بزرگو  !  اس کی طرف بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے، یہ چیز دارین میں کام آنے والی ہے آپ حضرات اِس میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں اور اس کام کو ایک بہت ضروری اور اہم کام سمجھ کر کریں، انشاء اللہ بہت جلد یہاں سے علم کا ایک زبردست نور پھیلے گا جس کی شعائیں سارے عالم کو منور کردیں گی ۔              
جامعہ مدنیہ جدید کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہم اور   مولانا اظہار الحق صاحب حج کی سعادت کے لیے حرمین شریفین تشریف لے گئے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت 7 4
6 حیاتِ مسلم 10 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 10 6
8 مزارات پر حاضری : 10 6
9 آدابِ زیارت : 11 6
10 ممنوعات اور مکروہات 11 6
11 (١) قبر پر چراغ جلانا : 11 6
12 (٢) قبر کو تبرکًا چھونا بوسہ دینا چہرہ ملنا وغیرہ : 12 6
13 (٣) قبر کو سجدہ کرنا قبر کے سامنے جھکنا یا قبر کا طواف کرنا : 13 6
14 قبروں کی بے ادبی اور قبرستان میں دنیاوی کام : 15 6
15 (٣) قبروں کے اُوپر چلنا : 15 6
16 (٥) جوتے اُتار دینا : 16 6
17 عرس : 16 6
18 عید ، مستحباتِ عید ، تعلیم ِدین اور مدارس کی اہمیت 19 1
19 تبلیغ ِ دین 22 1
20 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 22 19
21 (٩) نویں اصل ...... امر بالمعروف و نہی عن المنکر 22 19
22 واعظوں کی بے پروائی معصیت ہے : 23 19
23 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا : 23 19
24 (١) علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا : 24 19
25 (٢) سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا : 24 19
26 فصل اوّل : 25 19
27 فصل دوم ، واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہیے 26 19
28 فضائلِ مسواک 27 1
29 مسواک صحابہ کرام کی نظر میں 27 28
30 نصف ِ ایمان : 27 28
31 مسواک پر مداومت : 27 28
32 مسواک اور فصاحت : 27 28
33 مسواک سے حافظہ میں اضافہ : 28 28
34 مسواک اور شفا : 28 28
35 فرشتوں کا مصافحہ : 28 28
36 دس خصلتیں : 28 28
37 مسواک کی اہمیت علماء کے نزدیک 29 28
38 حضرت شبلی کا واقعہ : 29 28
39 علامہ شوکانی کی تصریح : 29 28
40 علامہ شعرانی کا عہد : 30 28
41 علامہ عینی کا اِرشاد : 30 28
42 شیخ محمد کی تحریر : 31 28
43 مسواک کے آداب : 31 28
44 مسواک کے اوقات : 32 28
45 وضو میں مسواک : 32 28
46 وضو میں مسواک کا وقت : 33 28
47 مسواک کی لکڑی : 33 28
48 مسواک پکڑنے کا طریقہ : 33 28
49 مسواک کرنے کی کیفیت : 34 28
50 اُنگلی سے مسواک : 34 28
51 عورتوں کی مسواک : 35 28
52 مسواک کی دعا : 35 28
53 برش اور مسواک : 35 28
54 منجن کا استعمال : 35 28
55 چند مختلف آداب : 36 28
56 فوائد ِ مسواک : 37 28
57 چند مسئلے : 38 28
58 بقیہ : تبلیغ دین 39 19
59 دل کی حفاظت 40 1
60 دل کے امراض : 41 59
61 دنیا کی محبت : 41 59
62 حرص : 42 59
63 حرص کا ایک مجرب علاج : 44 59
64 بخل : 45 59
65 ایک عبرتناک واقعہ : 47 59
66 زکوة کی ادائیگی میں بخل کرنے والوں کے لیے بھیانک سزا : 49 59
67 محرم الحرام کی فضیلت 53 1
68 تنبیہ : 54 67
69 جگر گوشۂ رسول خاتونِ جنت سیّدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کی عفت ماٰبی 55 1
70 خاتونِ جنت کا اعزاز : 56 69
71 عفت ماٰبی کے سلسلہ میں حضرت فاطمہ کا نظریہ : 58 69
72 گھر کے کام کاج کے بارے میں حضرت فاطمہ کا طرزِ عمل : 59 69
73 آخری درجہ کی پاکبازی : 61 69
74 شرم سے ڈوب مرنے کا مقام : 62 69
75 گھر کی عورتوں کی بے حیائی پر خاموش رہنے والے ملعون ہیں : 63 69
Flag Counter