حنفی نماز مدلل ۔ احادیث طیبہ کی روشنی میں |
یرِ نظر |
|
احادیث کو ترک نہیں کیا جاسکتا،یہی تو وجہ ہے کہ خود اِمام مالکجنہوں نے اپنی مؤطا میں اِس روایت کو نقل کیا ہے وہ خود اِس حدیث پر عمل پیرا نہیں ۔ (3) ―یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ اگر حضرت عُمرکا 8 رکعات کا فیصلہ ہوتا تو بعد میں حضرت عُثمان اور حضرت علیبھی اُسی فیصلہ کی اِتباع کرتے ہوئے 8رکعات کے قائل ہوتے ،نیز صحابہ کرام کا بھی اِسی پر عمل ہوتا حالآنکہ سابقہ گزری ہوئی کثیر احادیث و روایات میں صحابہ کا عمل اِس کے بالکل خلاف یعنی بیس رکعات پر عمل کرنے کا ملتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ8رکعات تَراویح حضرت عُمرکا فیصلہ ہرگز نہیں تھا ۔ ●―●―●―●―●