Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

113 - 115
تمہارى دعوت کرے بہت سے کھانے مت پکانے دو، ہمراہى مىں بہت سے آدمىوں کى دعوت مت کرنے دو۔
ادب118:۔اگر کسى شخص پر قصداً ناخوش ہونا پڑے ىا اتفاقاً اىسا ہوجائے تو دوسرے دن اس کا دل خوش کر دو۔ اگر تم سے واقعى زىادتى ہوئى ہے تو بے تکلف اس سے معذرت کر کے اپنى زىادتى کى معافى مانگ لو، عار مت کرو قىامت مىں وہ تم برابر ہوگے۔
ادب119:۔اگر گفتگو مىں بدتمىزى پر زىادہ تغىر مزاج مىں ہونے لگے تو بہتر ہے کہ بلاواسطہ اس سے گفتگو مت کرو، کسى اور مزاج شناس، سلىقہ شعار کو بلا کر اس کے واسطے سے گفتگو کرے تاکہ تمہارا تغىر دوسرے پر اور اس کى بدتمىزى تم پر اثر نہ کرے۔
ادب120:۔اپنے کسى خادم ىا متعلق کو اپنا اىسا مقرّب مت بناؤ کہ دوسرے لوگ اس سے دبنے لگىں ىا وہ دبانے لگے، اسى طرح اگر وہ لوگوں کى رواىات و حکاىات تم سے کہنے لگے منع کردو ورنہ لوگ اس سے خائف ہوجائىں گے اور تم لوگوں سے بدگمان ہوجاؤ گے۔ اسى طرح اگر وہ کسى کا پىام ىا سفارش تمہارے پاس لائے سختى سے منع کردو تاکہ لوگ اس کو واسطہ سمجھ کر اس کى خوشامد نہ کرنے لگىں ،اس کو نذرانے نہ دىنے لگىں، ىا وہ لوگوں سے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter