Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

109 - 115
سے کچھ کہہ دىا کرو کہ کہنے والے کا دل اىک طرف ہوجاوے۔ اىسا نہ ہو کہ کہنے والا تو سمجھے کہ اس نے سُن لىا اور تم نے سُنا نہ ہو۔ ىا وہ ىہ سمجھے کہ تم ىہ کام کر دو گے اور تم کو کرنا منظور نہ ہو تو ناحق دوسرا آدمى بھروسہ مىں رہا۔
ادب98:۔کسى کے گھر مىں مہمان جاؤ تو اس سے کسى چىز کى فرمائش مت کرو۔ بعض دفعہ چىز تو ہوتى ہے بے حقىقت مگر وقت کى بات ہے گھر والا اس کو پورى نہىں کر سکتا ،ناحق اس کو شرمندگى ہوگى۔
ادب99:۔جہاں دو آدمى بىٹھے ہوں وہاں بىٹھ کر تھوکو مت، ناک مت صاف کرو، اگر ضرورت ہو تو اىک کنارے جا کر فراغت کر آؤ۔
ادب100:۔کھانا کھانے مىں اىسى چىزوں کا نام مت لو جس سے سننے والوں کو گِھن پىدا ہو۔ بعضے نازک مزاجوں کو تکلىف ہوتى ہے۔
ادب101:۔بىمار کے سامنے ىا اس کے سامنے اىسى باتىں مت کرو جس سے زندگى کى ناامىدى پائى جائے، ناحق دل ٹوٹے گا (بلکہ تسلى کى باتىں کرو کہ انشاءاللہ سب دُکھ جاتا رہے گا۔
ادب102:۔اگر کسى کى پوشىدہ بات کرنى ہو اور وہ بھى اس جگہ موجود ہو تو آنکھ سے ىا ہاتھ سے ادھر اشارہ مت کرو ناحق اس کو شبہ ہوگا۔ اور ىہ جب ہے کہ اس بات کا کرنا شرع سے بھى درست ہو اور اگر درست نہ ہو تو اىسى 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter