جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
ڈھول بجا بھئی ڈھول بجا
پنچوں کا ہے بول بجا
کب ہے جھوٹ کا خول بجا
بحث میں ٹال مٹول بجا
خالی کنوئیں میں ڈول بجا
دلی سے تاکول بجا
لنڈن لیور پول بجا
کہتا ہے لڑکوں کا غول بجا
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
بول بھلا بھئی بول بھلا
کانے کا ہے خول بھلا
دورن بجتا ڈھول بھلا
کونے بہتر ڈول بھلا
تجھ سے مسیح کول بھلا
نکلا ہے یہ جھول بھلا
لال کتڑی کھول بھلا
جھوٹے کا کیا مول بھلا
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
مکر کی گٹھڑی کھولی ہے
ہولی ہے بھئی ہولی ہے
پاس کتاب کی جھولی ہے
ہولی ہے بھئی ہولی ہے
خاص مریدوں کی ٹولی ہے
ہولی ہے بھئی ہولی ہے
جٹ ہے کوئی تبنولی ہے
ہولی ہے بھئی ہولی ہے
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
منکر ختم رسالت کا
یعنی مہر نبوت کا
ظاہر دشمن حضرت کا
مصحف رب عزت کا
بانی فسق وبدعت کا
طالب ہے پھر جنت کا
جاہل ہے یہ بری مت کا
جاٹ ہے گویا سنپت کا
جھوٹا ہے بھئی جھوٹا ہے
جھوٹے کا دعویٰ ٹوٹا ہے
تڑتڑ تڑتڑ تڑتڑ تڑ
بات سمجھ یا بھاڑ میں پڑ
یہاں نہ چلے گی کچھ بڑبڑ
دہلی ہے یہ یا پٹ پڑ
دور پرے چل ہٹ کے سڑ
گھر میں بیٹھا پائے گھڑ