Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 42

267 - 736
سیب النحل ثم یدعوء رجلا ممتلیا شبابا فیضربہ بالسیف فیقطعہ جزلتین رمیۃ الغرض ثم یدعوہ فیقبل ویتہلل وجہہ یضحک فبینما ہو کذالک اذبعث اﷲ المسیح بن مریم فینزل عند المنارۃ البیضاء شرقی دمشق بین مہروذتین واضعا کفیہ علی اجنحۃ ملکین اذا طاطأ راسہ قطر واذا رفعہ تحدرمنہ مثل جمان کاللؤلؤ فلا یحل لکافر یجد من ریح نفسہ ینتہی حیث ینتہی طرفہ فیطلبہ حتیٰ یدرکہ بباب لدفیقتلہ تم یاتی عیسیٰ علیہ السلام قوما قد عصمہم اﷲ منہ فیمسح عن وجوہہم ویحدثہم بدرجاتہم فی الجنۃ فبینما ہو کذلک اذاوحی اﷲ عزوجل الیٰ عیسیٰ انی قد اخرجت عباد الیٰ لایدان لا حد بقتا لہم فحرز عبادی الیٰ الطور ویبعث اﷲ یاجوج ماجوج وہم من کل حدب ینسلون فیمز اولہم علی بحیرۃ طبریۃ فیشربون مافیہا ویمرا خرہم فیقول لقد کان بہذہ مرۃ ماء ثم یسیرون حتیٰ ینتہوا الیٰ جبل الخمر وہو جبل بیت المقدس فیقولون لقد قتلنا من فی الارض فلنقتل من فی السماء فیرمون بنشابہم الیٰ السماء فیرود اﷲ علیہم نشابہم مخضوبۃ دماء یحصر نبی اﷲ واصحابہ حتی یکون رأس الثور لاحدہم خیر امن مائۃ دینار لا حد کم الیوم فیرغب نبی اﷲ عیسیٰ واصحابہ الیٰ اﷲ فیرسل اﷲ علیہم النصف فی اقابہم فیصبحون فرسی کوت نفس واحدۃ ثم یہبط نبی اﷲ عیسیٰ واصحابہ الیٰ الارض فلا بجدون فی الارض موضع شبراً لااملاہ زہتہم ونتہم فیرغب نبی اﷲ عیسیٰ واصھابہ الیٰ اﷲ فیرسل اﷲ طیرا کالاعناق البخت فتحملہم فتطر حہم حیث شاء اﷲ ثم یرسل اﷲ مطر الا یکن منہ بیت مدرولا وبرفیغل الارض حتی یترکہا کالزلفۃ ثم یقال للارض اخرجی ثمرک وردی برکتک فیومئذ تاکل العصابۃ من الرمانۃ الحدیث الیٰ قولہ ویبقی شرار الناس یتہارجون فیہا تہارج الحمر فعلیہم تقوم الساعۃ‘‘ صحیح مسلم میں نواس بن سمعانؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲﷺ نے دجال کا ذکر کیا۔ سو فرمایا۔ اگر میری موجودگی میں نکلا تو میں تمہاری طرف سے جھگڑ لوں گا اور اگر میرے پیچھے نکلا تو ہر شخص اپنے لئے جھگڑے گا اور میرے بعد اﷲ ہر مسلمان کا نگہبان ہے۔ وہ جوان ہو گا بہت پیچیدہ بال آنکھ اس کی اٹھی ہوئی مجھ کو اس کی مشابہت عبدالعزی بن قطن کے سی لگتی ہے۔ سو جو 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 الحق الصریح فی اثبات حیات المسیح حضرت مولانا محمد بشیر شہسوانی ؒ 11 1
4 بیان للناس حضرت مولانا عبدالمجید دہلویؒ 127 1
5 شفاء للناس حضرت مولانا محمد عبداﷲ شاہجہانپوریؒ 239 1
6 النصر المبین فی رد اقوال الجاہلین حضرت مولانا دوست محمد خان بھوپالی ؒ 347 1
7 رقیمۃ الاخلاص ؍؍ ؍؍ ؍؍ 361 1
8 نصرۃ الحق فی رد القول الزاہق حضرت مولانا خلیل الرحمن بھوپالی ؒ 377 1
9 اعلاء الحق الصریح بتکذیب المسیح حضرت مولانا محمد اسماعیل علی گڑھیؒ 431 1
10 الفتح الربانی فی الرد علی القادیانی جناب شیخ حسین بن محسن انصاریؒ یمنی 473 1
11 قادیانی دجال کا استیصال حضرت مولانا سعد اﷲ لدھیانویؒ 497 1
12 دوسہ حرفیاں (چودھویں صدی کا جھوٹا مسیح) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 535 1
13 نظم حقانی مسمّی بہ سرائر قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 565 1
14 حملہ آسمانی دربارہ شکست قادیانی ؍؍ ؍؍ ؍؍ 587 1
15 حقوحق ؍؍ ؍؍ ؍؍ 605 1
16 الالہام الصحیح فی اثبات حیات مسیح حضرت مولانا غلام رسول نقشبندی حنفی امرتسریؒ 627 1
17 آفتاب صداقت حضرت مولانا غلام مصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ 673 1
18 نقل جواب اشتہارات مرزاقادیانی از جانب راقم 39 3
19 محمد بشیر سہسوانی کا دوسرا پرچہ 54 3
20 محمد بشیر بھوپالی کا تیسرا پرچہ 66 3
21 تحریر چہارم راقم مولانا بشیر کہسوانی 83 3
22 نظم دلپذیر ریختہ طبع وقاد وذہن نقاد گلشن آرای شیوا بیانے 122 3
23 نوٹس اتمام حجۃ نمبر:۱ 136 4
24 خط نمبر:۱ 137 4
25 خط نمبر:۲… از مولانا عبدالمجید دہلوی، بنام محمد احسن قادیانی 138 4
26 اقوال مرزاغلام احمد قادیانی مسیح احسن المناظرین مولوی محمد احسن امروہی 141 4
27 خط نمبر:۳… بہ طلب مناظرہ وبتاکید جواب خط نمبر:۲ 144 4
28 مرزاغلام احمد قادیانی مصنوعی مسیح اور فرضی مسیحوں کے افضل الفضلاء جناب مولوی محمد احسن صاحب احسن المناظرین امروہی 155 4
30 مرزاقادیانی کے بعض اقوال بطور نمونہ 193 4
31 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اخلاق کی نسبت مرزاقادیانی کا بیان 195 4
32 نوٹس منجانب خاکسار 235 4
33 اﷲ اور اس کے رسول پر افتراء 286 5
34 تدلیس درمعنی امامکم منکم کا ازالہ 291 5
35 تحقیق یضع الحرب 292 5
36 قتل دجال کی بحث 293 5
37 قادیانی مؤلف کی غلطیاں 297 5
38 بحث وشرائط مباہلہ 317 5
39 مرزاکے علی گڑھ آنے کی تفصیل 318 5
40 نزول مسیح، قرآن وسنت کی روشنی میں 327 5
41 قادیانیوں سے دس سوالات 343 5
42 تقریظ من جانب مولوی حافظ عبدالوہاب صاحب مدظلہ 346 5
43 خط محمد احسن قادیانی 355 6
44 مرزاغلام احمد قادیانی کے افتریٰ پردازی کی حسرت ناک نامرادی 357 6
45 قصیدہ در رد قادیانی از میر عباس علی لدھیانوی (سابق قادیانی) 357 6
47 (حصہ نثر) 498 11
48 (حصہ نظم) 506 11
49 نظم نمبر:۱ 507 48
50 نظم نمبر:۲ 512 48
51 نظم نمبر:۳ 517 48
52 نظم نمبر:۴ 522 48
53 نظم نمبر:۵ 523 48
54 تبصرہ! 524 11
56 (پہلی سہ حرفی) 537 12
57 دوسری سی حرفی 542 12
58 سہ حرفی ارڑپوپو 549 12
59 مرزا قادیانی کے قرآن پر ایمان کی حقیقت سوال وجواب کے پیرایہ میں 555 12
60 مرزاقادیانی کی اس نئی روشنی کا ماحصل 557 12
61 سارے جہان کے جھوٹے مسیحوں کی تردید کا بے مثال نغمہ 558 12
Flag Counter