Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

40 - 64
(٤)  اَپنے خطبوں میں اَور ملاقاتوں میں مسائلِ دینیہ کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ 
(٥)  مختلف فیہ مسائل میں علمائے صحابہ سے گفتگو کرتے اَور بحث و تحقیق کے بعد اِجماعی اَور اِتفاقی مسائل کی اِشاعت فرماتے تھے جن مسائل کو ائمۂ مجتہدین اِجماعی فرماتے ہیں اَور یہ وہی مسائل ہیں جو حضرت فاروق اَعظم کے زمانے میں شائع ہوئے، بلاشبہ جس قدر علم ِ دین اَطرافِ عالم میں پھیلا اَور دُور دَراز کے مسلمانوں کو مذہبی مسائل سے واقفیت ہوئی، یہ سب حضرت فاروقِ اَعظم کی سعی  مشکور کاہی نتیجہ ہے۔
 دینی مسائل جس کثرت کے ساتھ آپ سے منقول ہیں کسی اَور سے منقول نہیںچنانچہ حضرت شیخ ولی اللہ محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ نے اَپنی ایک مستقل اَور مفرد تصنیف میں اُن تمام روایات کو جمع کیا ہے جو مسائلِ دینیہ میں حضرت فاروقِ اَعظم سے منقول ہیں، پوری ایک کتاب بہ ترتیب اَبوابِ فقہیہ کتاب الطہارت سے لے کر کتاب المواریث  تک مرتب ہو گئی ہے جس کا نام حضرت شیخ   نے  ''مذہب فاروقِ اعظم ''رکھا ہے اَور اِزالة الخفاء کا جز بنایا ہے۔ حضرت شیخ    فرماتے ہیں کہ ہماری اِس کتاب سے معلوم ہوگا کہ مذاہب اَربعہ اِسی متن کی شرح ہے۔
(٦)  بڑی سخت تاکید اِس بات کی فرماتے تھے کہ اَحادیث کی روایت کم کی جائے چنانچہ جب اَنصار کی جماعت کو کوفہ بھیجا تو فرمایا کہ تم لوگ جب کوفہ پہنچو گے تو کچھ لوگ تمہارے پاس آئیں گے  اَور کہیں گے کہ محمد  ۖ  کے اَصحاب آئے ہیں وہ تم سے حدیثیں پوچھیں گے مگر تم رسول اللہ  ۖ  کی حدیثیں کم بیان کرنا ، میںاِس بارے میں تمہارا شریک ہوں۔ 
ف  :  صاحب اِزالة الخفاء فرماتے ہیں کہ اِمام دَارمی نے اِس کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ آنحضرت  ۖ  کے زمانے کے تاریخی واقعات کم بیان کیے جائیں، سنن اَور فرائض کی روایات کو  منع نہیں فرمایا مگر میرے نزدیک مطلب یہ ہے کہ شمائل و عادات کے متعلق روایات کم بیان کرنا جن سے کوئی حکم ِ شرعی متعلق نہ ہو  یا  یہ مطلب ہے کہ بغیر تحقیق روایات کم بیان کرنا۔
راقم السطور کہتا ہے کہ مطلب بیان کرنے کی کچھ ضرورت نہیں جبکہ خود حضرت فاروق اَعظم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter