Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2013

اكستان

4 - 64
جج صاحبان کی تشویش بالکل بجا ہے مگر عالمِ کفر کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف سازشیں کوئی نئی بات بھی نہیں ہے اُن کا یہ طرزِ عمل ہمیشہ سے ہے اَور آیندہ بھی ہمیشہ اَیسا ہی رہے گا مگر پہلے اُن کی اِس قسم کی ہرجارحیت نا صرف ناکام کر دی جاتی تھی بلکہ اُن کو منہ کی کھانی بھی پڑتی تھی پھر اَب کیا  وجہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف اَپنے مذموم عزائم میں آگے سے آگے بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں،  طغیانی ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لیتی اِن کے توڑ کی جو تدبیر بھی کی جاتی ہے اُلٹی پڑتی ہے۔ 
بات یہ ہے کہ پہلے کا مسلمان آپس میں متحد تھا اَپنے دوست اَور دُشمن کی ٹھیک پہچان رکھتا تھااَپنے مذہب سے سچا اَور بے لوث ترجیحی تعلق رکھتا تھا اَپنے وطن اَور قومی مفاد کو ذاتی مفاد سے زیادہ عزیز جانتا تھا مگر آج کا مسلمان اَپنے پرائے کی قید سے آزادی کو آزادی تصور کرنے لگا ہے اَپنے اَندرونی دُشمنوں سے صرف ِ نظر کرنے کو وسعت ِ نظری جان کر اَپنے ہی پاؤں پر وَار کیے جا رہا ہے۔ اگر اَمریکہ، بھارت اَور اِسرائیل سے پہلے ہم اَپنے اَندر کی صفوں پر نظر دوڑائیں تو ہمارا کام آسان ہوجائے گا ۔
کون نہیں جانتا کہ قادیانی اَور روافض جیسے اِسلام اَور مسلمانوں کے اَندرونی دُشمن ستر برس سے ہمارے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اُن کا یہ عمل اِنتہائی رازداری اَور بے باکی کے ساتھ جاری ہے یہی لوگ ہمارے ملک میں اَمریکہ ،بھارت اَور اِسرائیل کے جاسوس ہیں اِن ہی کے ذریعہ عالمی کفر اَپنے ناپاک مقاصد کے اُصول میں سر گرم ہے وہ نہیں چاہتا کہ مسلمان باہم متحد ہو کر ترقی کی راہ پر گامزن ہو ،جب تک اِن اَندرونی دُشمنوں کا صفایا نہیں کیا جاتا تب تک اَمریکی اَور رُوسی اَسلحہ کی آمد اَور مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی جاتی رہے گی۔ 
بھلا ہو محترم جج صاحبان کا جنہوں نے جرأت سے کام لیتے ہوئے اِن تین ناپاک عالمی طاقتوں کو نامزد کردیا ،بس اَب مزید تھوڑی سی ہمت کر کے آستین کے سانپ کی طرف بھی توجہ ہو جائے اَور سپریم کورٹ کے پہلے سے موجود قادیانیوں کے بارے میں فیصلوں اَور آئینی شقوں پر عملدرآمد کی  تحریک چل جائے تو ہلکے سے جھٹکے میں ہی یہ تینوں چاروں عالمی عفریت اَپنے ہاتھ پاؤں تڑوا بیٹھیں گے اَور مسلمانوں کے دَرمیان باہمی اِختلافات کو ہوا دینے والی قوتیں بے دَم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 اِسلام کیا ہے ؟ : 7 3
5 مال میں غریبوں کا حصہ : 8 3
6 صحابہ کی غربت کا آج تصور نہیں کیا جاسکتا : 8 3
7 اِیمان کیا ہے ؟ : 9 3
8 حضرت عائشہ کی براء ت اَور حضرت زینب کا تقوی : 10 3
9 بڑے رُتبہ کا مدار خدا سے تعلق پر ہے،عمل کی زیادتی پسند نہیںپابندی پسند ہے : 11 3
10 ''صبر'' کا مطلب اَور مواقع : 12 3
11 سخاوت اَور مسلمان : 12 3
12 ہندؤوں کی کنجوسی : 13 3
13 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٧ ، قسط : ١ 14 1
14 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 13
15 یورپ کے فرسودہ اَفکار : 15 13
16 یورپی سائنس کا نقصان اَور علماء کی طرف سے اِس کا رَد : 15 13
17 معیار ''وحی'' ہے'' عقل'' نہیں : 16 13
18 قرآن کا اِعجاز : 17 13
19 ''تسخیر''کا مطلب : 18 13
20 ''سائنس '' اَور مسلمان : 20 13
21 اَجرامِ فلکی کے نام : 20 13
22 '' خلاء '' اَور اَنبیاء علیہم السلام : 21 13
23 نبی علیہ السلام کا اِرشاد اَور ''راکٹ '' : 22 13
24 ''بارُود '' اَور مسلمان : 22 13
25 ''توپ'' : 23 13
26 عینک شیشہ،گھڑی اَور ہوائی مشین : 23 13
27 ''مصنوعی چاند '' : 23 13
28 ''کیمسٹری'' اَور مسلمان : 23 13
29 ''چیچک ''کا ٹیکہ : 24 13
30 ''آنکھ کا آپریشن '' : 24 13
31 عمارتیں ،ڈیم اَور اَیشیا : 24 13
32 ''کولمبس'' ......عربوں کا نوکر : 24 13
33 ''قطب نما'' اَور مسلمان : 24 13
34 ''کاغذ'' کی صنعت : 24 13
35 آسمان : 25 13
36 ہمارا نظامِ شمسی : 26 13
37 سائنسی تحقیقات خود سائنسدان کی نظر میں : 27 13
38 پردہ کے اَحکام 28 1
39 زیور کا اِستعمال 28 38
40 زیور اِستعمال کرنے کی اِبتدائی اَصل غرض : 28 38
41 زیور اِستعمال کرنے کے نقصانات : 28 38
42 زیور اِستعمال کرنے کاشرعی حکم : 29 38
43 ضرورت کی وجہ سے لباس و زیور اِستعمال کرنے کی مختلف صورتیں اَور شرعی اَحکام : 30 38
44 دِل کا چور ،زیور اَور لباس پہننے میں فاسد نیت : 31 38
45 زیور اِستعمال کرنے کا شرعی حکم 31 38
46 لباس و زیور میں کوتاہی کا آسان علاج : 31 38
47 زیور پہننے کی ہوس : 33 38
48 ایک لطیفہ : 33 38
49 زیور پہننے کا فیشن : 34 38
50 آواز دَار زیور پہننے کا شرعی حکم : 35 38
51 قسط : ٢٢سیرت خُلفَا ئے راشد ین 36 1
52 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 36 51
53 فاروقِ اَعظم کی دینی خدمات : 36 51
54 قرآنِ مجید : 36 51
55 سنت ِ نبویہ یا مسائلِ دِینیہ : 39 51
56 متفرقات : 41 51
57 وفیات 43 1
58 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 44 1
59 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 44 58
60 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 44 58
61 ٩ ذی الحجہ کے روزے کے فضائل و اَحکام : 46 58
62 تکبیرِ تشریق (٩ تا ١٣ ذی الحجہ) : 47 58
63 تکبیرِ تشریق کی حکمت : 47 58
64 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت : 48 58
65 حج کے فضائل : 49 58
66 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اَور فریضہ : 49 58
67 حج کس پر فرض ہے ؟ 50 58
68 حج کی اِستطاعت کا مطلب : 50 58
69 قربانی کے فضائل : 51 58
70 قربانی کے مسائل 53 1
71 قربانی کس پر واجب ہے : 53 70
72 قربانی کا وقت : 54 70
73 قربانی کے جانور : 55 70
74 قربانی کا گوشت اَور کھال : 57 70
75 متفرق مسائل : 58 70
76 ذبح سے پہلے کی دُعا : 59 70
77 ذبح کے بعد کی دُعا : 59 70
78 گلدستۂ اَحادیث 60 1
Flag Counter