Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

58 - 62
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٢ فروری بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب قاری محمد سعید اَسد صاحب کی دعوت پر گرین ٹاؤن کی جامع مسجد میں سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کے لیے  تشریف لے گئے جہاں آپ نے آپ  ۖ  کی سیرت ِمبارکہ پر بیان فرمایا۔
٧ فروری کو بعد نمازِ ظہر شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ جدید کے فاضل مولانا محمد عمیر خان صاحب کی خواہش پر ٨ فروری کو نمازِ جمعہ پڑھانے کے لیے روانہ ہوئے۔ حضرت صاحب کی ضلع جھنگ میں تشریف آوری پر جامعہ کے فاضل مولانا اَبو بکر صاحب نے بعد نمازِ عشاء  مسجد حق چار یار میں بیان رکھوایا ۔حضرت صاحب نے دُنیا میں جنت اَور جہنم کے موضوع پر تفصیلی بیان فرمایا۔ رات کے کھانے کا اِہتمام بھائی وقاص صاحب کی قیامگاہ پر تھا۔
 اَگلی صبح جمعہ کے لیے ڈال موڑ تشریف لے گئے جہاں حضرت کا قیام مولانا محمد عمیرصاحب کے گھر پررہا۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے ڈال موڑ کی جامع مسجد میں اَخلاق کے موضوع پر بیان فرمایا۔ بعد اَز نمازِ جمعہ کچھ حضرات حضرت صاحب سے بیعت ہوئے۔لاہور میں حضرت صاحب کے رضاعی بھائی کی وفات کی اِطلاع ملی جس کی بناء پر باقی پروگراموں کو منسوخ کردیا گیا حضرت جی نے بھائی محمد عمیر صاحب کے والد صاحب اَور دُوسرے حضرات سے اِجازت چاہی اَور لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔ 
رات دس بجے لاہور پہنچ کر پہلے حضرت صاحب اَپنے رضاعی بھائی حافظ محمد صدیق صاحب کی تعزیت کے لیے اُن کے گھر تشریف لے گئے بعد اَزاں گھر کے لیے روانہ ہوئے۔ رات بارہ بجے بخیریت گھر پہنچ گئے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter