Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

28 - 62
الجواب : 
فِی الدُّرِّ الْمُخْتَارِ وَاَمَّا الْعَجُوْزُ الَّتِیْ لَا تَشْتَھِیْ فَلَا بَأْسَ بِمُصَافَحَتِھَا وَمَسِّ یَدِھَا اِذَا اَمِنَ وَمَتٰی جَازَ الْمَسُّ جَازَ سَفَرُہ بِھَا وَیَخْلُوْ اِذَا اَمِنَ عَلَیْہِ وَعَلَیْھَا وَ اِلَّا لَا  اھ  وَ تَکَلَّمَ فِیْہِ صَاحِبُ رَدِّ الْمُحْتَارِ بِشَیْ ئٍ ۔( ج ٥  ص ٣٦٢ )
 میں نے شاید دُرِ مختار کے اِس جزئیہ پر کہا ہوگا ،گو اَچھی طرح یاد نہیں بہر حال گنجائش ضرور ہے۔ (اِمدادُ الفتاوی  ج ٤  ص ٢٠١) 
(لیکن) اَجنبی کے ساتھ سفرِ حج کرنا جائز نہیں۔ (اِمدادُ الفتاوی ج  ٢  ص ١٥٦) 
ایک صاحب کا خط آیا تھا اُس میں اُن صاحب نے دریافت کیا تھا کہ فلاں بی بی میری عزیزہ (رشتہ دار) ہیں جو عمر رسیدہ ہیں میرے ساتھ حج کو جانا چاہتی ہیں ،میں اُن کو اَپنے ساتھ لے جا سکتا ہوں  یا  نہیں  ؟ 
میں نے لکھ دیا ہے کہ جب تک کوئی محرم ساتھ نہ ہو تو جائز نہیں۔ (الافاضات الیومیہ )
بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف  : 
جہاں فتنہ کا احتمال نہ ہو جیسے ساٹھ ستر برس کی بڑھیا تو اُس پر یہ حکم بھی واجب نہیں اَور اَگر وہ پردہ نہ کرے تو گناہگار نہ ہوگی ہاں تارک ِ سنت ہے۔ (اِمدادُ الفتاوی  ج ٤  ص ١٨٠)
اَور ہر چند کہ عجائز کشفِ وجہ (یعنی بوڑھی عورتوں کو چہرہ کھولنے کی) اِجازت ہے لیکن اِس سے بھی اِحتیاط رکھیں تو اُن کے لیے اَور زیادہ بہتر ہے۔ (بیان القرآن ) 
بہت عرصہ بعد اُن لڑکیوں نے مجھ سے سامنے آنے کی اِجازت چاہی میری عمر بھر زیادہ ہو گئی تھی اَور وہ بھی بڑی عمر کی ہو گئی تھیں۔ اِنہوں نے یہ کہا کہ اَور ہمارا کون ہے اَور اَب تو عمر بھی زیادہ ہو گئی اُس وقت میں نے حدودِ شرعیہ کے اَندر سامنے آنے کی اِجازت دے دی تھی۔ (الافاضات الیومیہ ) 
عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت  : 
ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ سفر میں عورت کو تنہا جانے سے جو منع کیا گیا ہے اُس کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter