Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

59 - 62
٩ فروری بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ جدید کے فاضل مولانا طاہر صاحب کی دعوت پر پتوکی تشریف لے گئے  جہاں آپ نے بعد نمازِ عشاء ختم ِ نبوت کے موضوع پر بیان فرمایا۔ 
١٢ فروری بروز منگل حضرت صاحب حضرت مولانا محمد قاسم صاحب دین پوری مدظلہم کے داماد اَور بانجھے مولانا عبدالمجید صاحب دین پوری شہید کی تعزیت کے لیے جامعہ سے دن کے گیارہ بجے خانپور کے لیے روانہ ہوئے، رات نو بجے کے قریب ہم خانپور پہنچے ۔ رات کا قیام حضرت درخواستی صاحب  کے داماد مولانا عبدالسمیع صاحب مدظلہ کے گھر پر ہوا، صبح نماز کے بعد حضرت صاحب ،حضرت مولانا قاسم صاحب سے تعزیت کے لیے اُن کے گھر تشریف لے گئے اَور تعزیت کی۔
بعد اَزاں ناشتہ سے فراغت کے بعد حضرت مولانا عبدالستار صاحب تونسوی کی تعزیت کے لیے تونسہ شریف کے لیے روانہ ہوئے۔ راستے میں لب ِ سڑک جامعہ حسینیہ کے ذمہ داران کے اِصرار کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹھہرے اَور اُن حضرات کی خواہش پر حضرت صاحب نے اِسلام میں صفائی کی اِہمیت کے موضوع پر نہایت جامع بیان اِرشاد فرمایا۔ 
عصر کے قریب ہم تونسہ شریف پہنچ گئے تونسہ شریف میں حضرت تونسوی کے دونوں بیٹے اُس وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔ حضرت صاحب نے حضرت تونسوی کے دونوں بیٹوں کے غیر موجود گی میں اُن کے پوتے سے تعزیت کی ،بعد اَزاں تعزیت کے بعد ہم قصبہ ''دہوا'' کے لیے روانہ ہوئے، ہمارے جامعہ جدید کے دَورہ حدیث کے طالب علم بھائی محبوب صاحب نے اَپنے قصبہ میں بعد نمازِ عشاء حضرت  صاحب کا بیان رکھا تھا جہاں حضرت صاحب نے یہاں کی جامع مسجد میں اِسلام میں سیاسیات کی اِہمیت اَور مقاصد پر نہایت پر اَثر بیان اِرشاد فرمایا۔
اَگلی صبح ناشتہ سے فارغ ہو کر اہل ِ قصبہ کی خواہش پر مستورات میں بیان فرمایا ،وقت کی کمی کی وجہ سے حضرت صاحب نے اہل ِ قصبہ سے اِجازت چاہی اَور ٹانک ڈیرہ اِسماعیل خان کے لیے روانہ ہوئے چونکہ ٹانک میں اَحقر کے چچا کی تعزیت کر نی تھی۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter