Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

57 - 62
ماہنامہ اَنوارِاِسلام کا پیش ِ نظر شمارہ حیات ِ شاد نمبر ہے یہ خصوصی شمارہ اِمام النحو والصرف حضرت مولانا محمد اَشرف شاد صاحب رحمة اللہ علیہ کی حیات ِمبارکہ، آپ کے اَوصاف و اَخلاق اَور خدمات ِجلیلہ کے تذکرہ پر مشتمل ہے، اِس میں تفصیل کے ساتھ آپ کی وِلادت سے لے کر وفات تک کے حالات کو ذکر کیا گیا ہے، اِسی کے ساتھ بہت سے علمائِ کرام کے مضامین بھی شاملِ اِشاعت ہیں جو حضرت مولانا کی عقیدت و محبت میں تحریر کیے گئے ہیں، اِس لحاظ سے یہ شمارہ حضرت مولانا کے تلامذہ     و متوسلین کے لیے خصوصًا اَور دیگر علماء و عوام کے لیے عمومًا بہت ہی قابل ِقدر چیز ہے۔ 
نام کتاب:
 میری امی جان حفصہ (منظوم) 
تالیف 
:
اَنجم نیازی صاحب 
صفحات:٢٢٤ 
سائز :١٦/٣٦ x٢٣
ناشر:دارُ الامین، لاہور 
قیمت:١٠٠ 
زیر تبصرہ کتاب میں جناب اَنجم نیازی صاحب کے منظوم کلام کو جمع کیا گیا ہے جو آپ نے   اُم المومنین حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں اَور منقبت میں کہا ہے، یہ ایک طویل کلام ہے جو مختلف قصیدوں کی شکل میں منظوم کیا گیا ہے ، شروع میں اُم المومنین کے حالات ِ زندگی دیے گئے ہیں اَور حمدو نعت اَور حضراتِ شیخین رضی اللہ عنہما کی منقبت بھی دَرج کی گئی ہے، کتاب اَپنے موضوع پر عمدہ ہے، حمدو نعت اَور منقبت کا ذوق رکھنے والوں کے لیے خاصے کی چیز ہے۔   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter