Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2013

اكستان

55 - 62
 زیر نظر کتاب ''مجموعہ مقالات ِحامدیہ'' اِس سلسلہ کی پہلی کڑی ہے اِس میں حضرت سیّد صاحب کے چھ مضامین کو جمع کیا گیا ہے جو درجِ ذیل ہیں  : 
(١) قرآنِ پاک (٢) قرآنِ پاک کا کلامِ اِلٰہی ہونا یہ اللہ کی صفت ہے اَور مخلوق نہیں ہے (٣) عظمت ِ قرآنِ کریم بزبان رسالت مآب  ۖ  (٤) قرآن و سنت اَور تواتر وتعامل (٥) قرآنِ پاک سے تعلق اَور اُس کی برکات (٦) قرآن کا پیغام ....... اَمن ِ عالم ۔
 یہ تمام مضامین نہایت علمی اَور اِنتہائی وقیع ہیں جن سے صاحب ِمضامین کی علمیت کا اَندازہ کیا جا سکتا ہے۔ اِس مجموعہ کی کتابت و طباعت نہایت عمدہ اَور قیمت بہت مناسب ہے، صاحب ِ ذوق علماء و طلباء کو چاہیے کہ اِس قیمتی مجموعہ کی قدر کریں اَور کما حقہ اِس سے فائدہ اُٹھائیں ۔ 
نام کتاب:جرابوں پر مسح کا شرعی حکم 
تالیف :حضرت مولانا منیر اَحمد صاحب منور 
صفحات:١٧٦
سائز : ١٦/٣٦x٢٣ 
ناشر:اِتحاداہل ِسنت والجماعت 
قیمت:درج نہیں 
حضرت مولانا منیر اَحمد صاحب دامت برکاتہم جامعہ باب العلوم کہروڑ پکا کے اُستاذ الحدیث اَور اِتحادِ اہل سنت والجماعت کے اَمیر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو احقاقِ حق واِبطالِ باطل کا خاص ذوق عطا فرمایا ہے، آپ کے قلمِ حقیقت رقم سے متعدد کتابیں اِس سلسلہ میں نکل کر قبولیت حاصل کر چکی ہیں۔
زیر نظر کتاب ''جرابوں پر مسح کا شرعی حکم'' آپ کی تازہ ترین تالیف ہے اِس میں آپ نے کتاب و سنت ،فتاوی مذاہب ِاَربعہ، فتاویٰ علماء ِعرب نیز غیر مقلدین حضرات کے اَکابر کے فتاوی سے ثابت کیا ہے کہ مروجہ نائلون اَور سوتی جرابوں پر مسح جائز نہیں اِن پر مسح کرنے سے وضو ء نہیں ہوتا، جب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اگر اللہ کے وجود پر دلائل مشکل ہیں تو اُس کا اِنکار اِس سے بھی زیادہ مشکل ہے : 6 66
4 مخصوص مقاصد کے لیے بودے نعرے اَور نظریات : 7 66
5 دُنیوی نظام اَور عقل کا دھوکہ : 7 66
6 اللہ کی ذات و صفات میں شریک جاننے ) سے چلا ہے ۔ 8 66
7 مسلمان ''فطرت'' سے بھی بالا ایک ذات کے قائل ہیں : 10 66
8 اِکائی سے نیچے کی طرف سفر ! : 10 66
9 دُنیا دارُالامتحان ہے جہالت عذر نہیں بن سکتی : 11 66
10 ایک اِشکال کا جواب : 13 66
11 آخری وقت کلمہ، اِس کی وضاحت : 15 66
12 حضرت معاذ نے یہ حدیث کب اَور کیوں بیان کی ؟ : 15 66
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦٠ عصرحاضر میں طریق ِاِجتہاد 17 1
16 ٭ مشینی ذبیحہ درست ہے یا نہیں ؟ 19 14
17 قسط : ٣٣ اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
18 چراغِ محمد ۖ کی چند شعائیں یعنی ملفوظات شیخ الاسلام 23 17
19 علمی ملفوظات : 23 1
20 لطائف ِ علمی : 25 1
21 قسط : ١٩پردہ کے اَحکام 26 1
22 عورتوں کے لیے بازار میں جانے کا شرعی حکم : 26 21
23 عورتوں کے لیے زیارت ِ قبور کا حکم : 26 21
24 بوڑھی عورت کے لیے بِلا محرم سفر کرنے کی گنجائش : 27 21
25 بوڑھی عورت کے لیے پردہ میں تخفیف : 28 21
26 عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علَّت : 28 21
27 شوہر بیوی کا آپس میں پردہ : 29 21
28 بیوی کا ستر دیکھنے کا نقصان : 30 21
29 صحبت کے وقت دُوسری عورت کا تصور کرنا حرام ہے : 30 21
30 سیرت خلفائے راشدین 31 1
31 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب 31 30
32 حالات قبل اِسلام : 32 31
33 حالات بعد اِسلام قبل ِ ہجرت : 32 31
34 حالات بعد ہجرت : 34 31
35 غزوۂ بدر : 34 34
36 غزوۂ اُحد : 35 34
37 غزوۂ خندق : 35 34
38 غزوۂ بنی مصطلق : 35 34
39 غزوۂ حدیبیہ : 35 34
40 غزوۂ خیبر : 36 34
41 غزوۂ حنین : 36 34
42 قسط : ١ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت 37 1
43 لسانی عظمت : 37 42
44 حفاظتی عظمت : 38 42
45 قرآن کی حفاظت کا جو مؤکد وعدہ کیا گیا ہے یہ وعدہ چار اُمور کی حفاظت کو شامل ہے : 39 42
46 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 41 17
49 جذبۂ جہاد : 43 46
50 جہاد میں شرکت کے لیے روانگی : 43 46
51 شعر وسخن کا ذوق : 45 46
52 (١) نصیحةُ المُسلمین : 46 46
53 (٢) تحفة الاخیار ترجمہ مشارق الانوار : 46 46
54 (٣) رسالہ ٔجہادیہ : 47 46
55 (٥) شفاء العلیل ترجمہ اَلقول الجمیل : 48 46
56 (٦ ) ترجمہ شہادتین : 49 46
57 (٧) آداب الحرمین : 49 46
58 (٨) رسالہ منع قراء ت ِفاتحہ خلف الامام : 49 46
59 گلدستۂ اَحادیث 51 1
60 حسد کے قابل دو شخص : 51 59
61 دو چیزیں جو مؤذنوں کی گردنوں میں لٹکی ہوئی ہیں : 52 59
62 دو خصلتیں جوکسی مومن ِ کامل میں جمع نہیں ہو سکتیں : 53 59
63 اَخبار الجامعہ 58 1
64 بقیہ : گلدستہ اَحادیث 60 59
65 وفیات 61 1
66 6 1
Flag Counter