Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2011

اكستان

34 - 65
عورت میں عقل کم ہوتی ہے اَور جس میں عقل کم ہو اُس سے ہر کام میں غلطی کرنے کا احتمال ہے لہٰذا اِس کے واسطے سلامتی اِسی میں ہے کہ وہ زیادہ عقل والے کے تابع ہو۔ حق تعالیٰ کی بڑی رحمت ہے کہ عورتوں کو آزادنہیں بنایا ورنہ اِن کا کوئی بھی کام درست نہ ہو تا، دین و دُنیا سب کاموں میں اِن سے غلطیاں ہوا کرتیں۔
بے حیائی ،بے باکی و بے غیرتی  : 
آج کل بے پرد گی کی زہریلی ہوا چل رہی ہیں بڑی ہی خطرناک چیز کی طرف مخلوق جارہی ہے۔ اِس کے نتائج نہایت ہی خراب نکلیں گے۔ بے حیائی کا بازار تو پہلے ہی سے کھلا ہوا تھا اَب بے باکی بھی شروع ہوگئی ہے اَور غضب یہ ہے کہ قرآن و حدیث سے اِس پر اِستدلال کرتے ہیں (یعنی بے پرد گی کے جواز پر ) جو سراسر دین کی تحریف ہے۔ یہ سب بے حیائی کے کرشمے ہیں۔ بڑے ہی فسق و فجور اَور اَور اِلحاد کا زمانہ ہے چاروں طرف سے دین پر حملے ہو رہے ہیں ہر شخص نفسانیت پر اُترا ہوا ہے جانوروں کی طرح آزاد ہیں بالکل بے مہار ہیں جو چاہے کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں برے کام اچھے سمجھے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دُنیا سے خیرو برکت رُخصت ہوگئی ،آئے دِن اَرضی وسماوی (زمین و آسمان سے) بلاؤں کا ظہور ہو رہا ہے لیکن عبرت پھر بھی نہیں، حق تعالیٰ سب کو ہدایت فرمائیں،آمین۔ 
بے پرد گی کے حامی  : 
جتنے لوگ بے پردگی کے حامی ہیں سب میں دو چیزیں مشترک ہیں :بے حیائی اَور عیاشی ۔واقعی ایسے ہی لوگ بے پردگی کے حامی بنے ہوئے ہیں جن کو دین سے بے تعلقی ہے لیکن اگر اِن میں دین نہیں تب بھی غیرت بھی تو آخر کوئی چیز ہے۔
جن لوگوں نے پردہ اُٹھا دیا ہے اَور بے پردگی کے حامی ہیں یہ لوگ بے غیرت ہیں۔ اَحکامِ شرعیہ کے علاوہ طبعی غیرت بھی تو اِس سے مانع ہے (یعنی روکتی ہے) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ لوگ بے غیرت بے حیاء پہلے سے ہی تھے اِسی لیے اِنہوں نے دین کو دُنیا کی خواہشات اَور نفسانیات کا تابع بنا دیا ،کیا یہ اِسلام ہے۔ 
بے پردگی کے بہت برے نتائج ہو رہے ہیں۔ یو رپ میں اِس بے پردگی کی بدولت عورتیں اِس قدر  خراب اَور برباد ہو رہی ہیں کہ مرد عاجز اَور پریشان ہیں ،کچھ نہیں کر سکتے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف اول 4 1
4 درس حديث 6 1
5 حرم مکہ کی اِبتدائی حالت : 7 4
6 حضرتِ عباس چاہ زم زم کے متولی : 7 4
7 حضرت اَبو ذر کے اِسلام لانے کا قصہ : 8 4
8 حضرت عمر نے دِیوار بنوائی : 8 4
9 کفار کی تنگ نظری اَورعدمِ برداشت : 9 4
10 بنو اِسرائیل کی مختصر تاریخ : 10 4
11 بنی اِسرائیل پر اللہ کی پکڑ : 10 4
12 اَنصار کی مختصر تاریخ : 11 4
13 یمن سے نقل مکانی : 11 4
14 یہودی سود خور، ظالم ،بے حیاء : 11 4
15 بے حیاء یہودیوں کی خوش فہمی : 12 4
16 اَنصار کا قبولِ اِسلام میں سبقت لے جانا : 12 4
17 تعلیم ِدین کے لیے صحابی کی مدینہ منورہ آمد : 12 4
18 ہجرت کیوں فرض ہوئی؟ 13 4
19 یمن کے حکمران کی آمد ،آپ کے لیے مکان بنایا اَور وصیت نامہ لکھا : 14 4
20 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٧ 15 1
21 اِسلام کا اِقتصادی نظام 15 20
22 سوالات و جوابات 15 20
23 اِقتصادی اُصول 16 20
24 سیاسیات اَور نظام ِ حکومت کے بنیادی اُصول 18 20
25 بنیادی حقوق 18 20
26 (١٨) مذہبیات : 19 20
27 جہاد 20 20
28 تشریحات و اِقتباسات 20 20
29 کمیونزم :(COMMUNISM) 20 20
30 سوشلزم : (SOCIALISM) 21 20
31 کیپٹیلزم : (CAPITALISM) 21 20
32 اِمپیریلزم : (IMPERIALISM) 21 20
33 قرآنِ کریم میں عادت اللہ بتلائی گئی ہے : 22 20
34 بینکاری سسٹم سودی رائج کیا جائے گا یا غیر سودی؟ 24 20
35 اِسلام میں مساوات کا تصور کہا ں تک ہے 24 20
36 کیا غلامانہ تصور اِسلام کا صحیح ہے 25 20
37 قسط : ١٨ اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
38 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 37
39 عزم و اِستقلال : 26 37
40 قسط : ٤ پردہ کے اَحکام 31 1
41 عورت کے لیے پردہ عقل و فطرت کا مقتضی ہے 31 40
42 بے پردگی کا ثمرہ : 31 40
43 عورتوں کو آزادی دینے کی خرابی : 33 40
44 بے حیائی ،بے باکی و بے غیرتی : 34 40
45 بے پرد گی کے حامی : 34 40
46 مرد عورت کے درمیان مساوات کا بھوت : 35 40
47 کیا پردہ تعلیم اَور دُنیوی ترقی کی راہ میں رُکاوٹ ہے : 35 40
48 کیا پردہ عورت کے لیے قیدو ظلم ہے؟ 36 40
49 پردہ میں غلو اَور عورت پر ظلم، مردوں کی ذمہ داری : 37 40
50 پردہ کی وجہ سے بے خبری اَور بھولے پن کا شبہ : 37 40
51 وفیات 38 1
52 محرم الحرام کی فضیلت 39 1
53 قسم اَوّل کے منکرات : 41 52
54 قسط : ٤،آخری صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 45 1
55 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 45 54
56 پیغمبر علیہ السلام کی حد درجہ تعظیم : 45 54
57 حکمِ نبوی کی فوری تعمیل : 47 54
58 ہمارے آقا ۖ کا تو طریقہ یہی ہے : 47 54
59 نقوشِ قدم کی تلاش : 48 54
60 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 50 1
61 اَکابر کی نظر میں تجوید کی اہمیت 51 1
62 مدرسہ صولتيه مکہ مکرمہ کا آغاز : 51 61
63 مدرسہ صولتیہ کی تعمیر : 51 61
64 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی آمد : 52 61
65 آغازِ تدریس : 52 61
66 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی مدرسہ سے محبت : 53 61
67 لمحہ فکریہ : 53 61
68 شیخ القراء اِبراہیم سعد مصری : 53 61
69 شیخ علی الضبّاع مصری : 53 61
70 خواب میں حضرت علی مرتضی کی اَذان : 54 61
71 حضرت قاری محمد شریف صاحب : 54 61
72 اِرتقائی اہم اصول : 54 61
73 ہفتہ وار اِصلاحی محفلِ قراء ٰت : 54 61
74 ایک محفل کا واقعہ : 55 61
75 55 61
76 حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی : 56 61
77 دُکھی دِل کی بات : 56 61
78 ہر بیماری کا علاج ہے : 57 61
79 تجوید کی اہمیت : 57 61
80 دُوسرا واقعہ : 57 61
81 تجوید وہ جادُو ہے جو سر چڑھ کے بولے : 58 61
82 بندہ راقم تقی : 58 61
83 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
84 دُنیاکی حقیقت : 59 83
85 منزل کیاہے ؟ 61 83
86 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 83
87 اَخبار الجامعہ 63 1
88 بقیہ : نئے اِسلامی سال کا پیغام 64 83
Flag Counter