Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2011

اكستان

10 - 65
رسول کریم علیہ الصلوة والتسلیم نے نہیں مجبور کیا کہ تم اِعلان کرو ہاں ایسے ہے کہ ایسی جگہ کی تلاش کہ جہاں ہجرت کرکے چلے جائیں اَور عبادت اَدا کر سکیں اَپنی پوری طرح بلا رُکاوٹ کے اُس کا حکم ملا ہے اللہ کی طرف سے کہ یہاں سے چلے جائیں اَور اِس طرح سے کہ اِس اِس علامت کی جگہ ہے وہ جہاں جانا ہے آپ نے وہ علامتیں دیکھی ہیں خواب میں اِرشاد فرمایا خواب بتلایا کہ تمہارا دارِ ہجرت مجھے دِکھایا گیا ہے اِس طرح سے .......... لَابَتَیْنِ ....... اوکما قال علیہ السلام  کھجو ر ہے اَور دونوں طرف اُس کے پہاڑوں کے درمیان ہے پہاڑی علاقہ اِدھر بھی اِدھر بھی، پھر ایسے ہوتا ہے اللہ کی قدرت کہ اَنصار مسلمان ہونے  شروع ہوگئے اَور اِن کا عجیب پس منظر ہے ۔
بنو اِسرائیل کی مختصر تاریخ  :
یہ سمجھیے کہ بنو اِسرائیل کو بڑا عروج حاصل ہوا بہت بڑی سلطنت حضرت سلیمان علیہ السلام بھی اِنہیں میں سے گزرے ہیں پوری دُنیا کی حکمرانی رہی ہے اِن کی لیکن (یہ بنی اِسرائیل)خدا کی نافرمانی میں مبتلاء بھی رہے ہیں،گرفت بھی ہوتی رہی اِنہوں نے جب بہت برے کام کیے اَور اللہ کا قاعدہ ہے اِذَآ اَرَدْنَآاَنْ نُّھْلِکَ قَرْیَةً اَمَرْنَا مُتْرَفِیْھَا فَفَسَقُوْا فِیْھَا فَحَقَّ عَلَیْہَا الْقَوْلُ فَدَمَّرْنٰھَا تَدْمِیْرًا   جواُس میں متمول آرام سے زندگی گزار سکنے والے لوگ ہوتے ہیں  اَمِرْنَا  بھی پڑھا گیا ہے اُن کو ہم بڑھا دیتے ہیںاَور جب وہ بڑھ جاتے ہیں تو پھر فسق و فجور برے کاموں پر لگ جاتے ہیں  فَحَقَّ عَلَیْہَا الْقَوْلُ  وہ زیرِ دفعہ آجاتے ہیں اُن پہ دفعہ لاگو ہوجاتی ہے۔ اللہ کی بات اُن پر صادق آنے لگتی ہے فسق کی وجہ سے جزا کے مستحق ہونے کی بات  فَدَمَّرْنٰھَا تَدْمِیْرًا  اُسے بالکل تباہ کر ڈالتے ہیں ۔
بنی اِسرائیل پر اللہ کی پکڑ  :
تو یہ بنو اِسرائیل جو تھے برے کاموں میں جب لگے تو اِن کا ایک دُشمن پیدا ہو گیا  بُخْتِ نُصَّرْ بہت زبردست آدمی تھا وہ آیا اَور اُس نے بہت خون ریزی کی اِن کے تمام خاندان تمام آبادیوں کی آبادیاں بھاگ کھڑی ہوئیں گھر چھوڑ دیے تو کچھ تو خیبر میں آکر آباد ہوئے اَور کچھ مدینہ منورہ میں آباد ہوگئے بنوقریظہ، بنونضیر، بنو قینقاع یہ لوگ جو تھے یہ وہی تھے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف اول 4 1
4 درس حديث 6 1
5 حرم مکہ کی اِبتدائی حالت : 7 4
6 حضرتِ عباس چاہ زم زم کے متولی : 7 4
7 حضرت اَبو ذر کے اِسلام لانے کا قصہ : 8 4
8 حضرت عمر نے دِیوار بنوائی : 8 4
9 کفار کی تنگ نظری اَورعدمِ برداشت : 9 4
10 بنو اِسرائیل کی مختصر تاریخ : 10 4
11 بنی اِسرائیل پر اللہ کی پکڑ : 10 4
12 اَنصار کی مختصر تاریخ : 11 4
13 یمن سے نقل مکانی : 11 4
14 یہودی سود خور، ظالم ،بے حیاء : 11 4
15 بے حیاء یہودیوں کی خوش فہمی : 12 4
16 اَنصار کا قبولِ اِسلام میں سبقت لے جانا : 12 4
17 تعلیم ِدین کے لیے صحابی کی مدینہ منورہ آمد : 12 4
18 ہجرت کیوں فرض ہوئی؟ 13 4
19 یمن کے حکمران کی آمد ،آپ کے لیے مکان بنایا اَور وصیت نامہ لکھا : 14 4
20 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٧ 15 1
21 اِسلام کا اِقتصادی نظام 15 20
22 سوالات و جوابات 15 20
23 اِقتصادی اُصول 16 20
24 سیاسیات اَور نظام ِ حکومت کے بنیادی اُصول 18 20
25 بنیادی حقوق 18 20
26 (١٨) مذہبیات : 19 20
27 جہاد 20 20
28 تشریحات و اِقتباسات 20 20
29 کمیونزم :(COMMUNISM) 20 20
30 سوشلزم : (SOCIALISM) 21 20
31 کیپٹیلزم : (CAPITALISM) 21 20
32 اِمپیریلزم : (IMPERIALISM) 21 20
33 قرآنِ کریم میں عادت اللہ بتلائی گئی ہے : 22 20
34 بینکاری سسٹم سودی رائج کیا جائے گا یا غیر سودی؟ 24 20
35 اِسلام میں مساوات کا تصور کہا ں تک ہے 24 20
36 کیا غلامانہ تصور اِسلام کا صحیح ہے 25 20
37 قسط : ١٨ اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
38 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 37
39 عزم و اِستقلال : 26 37
40 قسط : ٤ پردہ کے اَحکام 31 1
41 عورت کے لیے پردہ عقل و فطرت کا مقتضی ہے 31 40
42 بے پردگی کا ثمرہ : 31 40
43 عورتوں کو آزادی دینے کی خرابی : 33 40
44 بے حیائی ،بے باکی و بے غیرتی : 34 40
45 بے پرد گی کے حامی : 34 40
46 مرد عورت کے درمیان مساوات کا بھوت : 35 40
47 کیا پردہ تعلیم اَور دُنیوی ترقی کی راہ میں رُکاوٹ ہے : 35 40
48 کیا پردہ عورت کے لیے قیدو ظلم ہے؟ 36 40
49 پردہ میں غلو اَور عورت پر ظلم، مردوں کی ذمہ داری : 37 40
50 پردہ کی وجہ سے بے خبری اَور بھولے پن کا شبہ : 37 40
51 وفیات 38 1
52 محرم الحرام کی فضیلت 39 1
53 قسم اَوّل کے منکرات : 41 52
54 قسط : ٤،آخری صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 45 1
55 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 45 54
56 پیغمبر علیہ السلام کی حد درجہ تعظیم : 45 54
57 حکمِ نبوی کی فوری تعمیل : 47 54
58 ہمارے آقا ۖ کا تو طریقہ یہی ہے : 47 54
59 نقوشِ قدم کی تلاش : 48 54
60 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 50 1
61 اَکابر کی نظر میں تجوید کی اہمیت 51 1
62 مدرسہ صولتيه مکہ مکرمہ کا آغاز : 51 61
63 مدرسہ صولتیہ کی تعمیر : 51 61
64 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی آمد : 52 61
65 آغازِ تدریس : 52 61
66 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی مدرسہ سے محبت : 53 61
67 لمحہ فکریہ : 53 61
68 شیخ القراء اِبراہیم سعد مصری : 53 61
69 شیخ علی الضبّاع مصری : 53 61
70 خواب میں حضرت علی مرتضی کی اَذان : 54 61
71 حضرت قاری محمد شریف صاحب : 54 61
72 اِرتقائی اہم اصول : 54 61
73 ہفتہ وار اِصلاحی محفلِ قراء ٰت : 54 61
74 ایک محفل کا واقعہ : 55 61
75 55 61
76 حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی : 56 61
77 دُکھی دِل کی بات : 56 61
78 ہر بیماری کا علاج ہے : 57 61
79 تجوید کی اہمیت : 57 61
80 دُوسرا واقعہ : 57 61
81 تجوید وہ جادُو ہے جو سر چڑھ کے بولے : 58 61
82 بندہ راقم تقی : 58 61
83 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
84 دُنیاکی حقیقت : 59 83
85 منزل کیاہے ؟ 61 83
86 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 83
87 اَخبار الجامعہ 63 1
88 بقیہ : نئے اِسلامی سال کا پیغام 64 83
Flag Counter