Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2011

اكستان

11 - 65
 اَنصار کی مختصر تاریخ  :
اَور اَنصار جو ہیں اَنصار ،یہ ہیںوہ جو وادی سبا تھی ملکہ سبا بلقیس جس کا ذکر (قرآن میں)پڑھتے ہیں  تو وادی سبا بہت زیادہ سرسبز تھی شاداب تھی پھل تھے جو باغ تھے اُن کی دو وادیاں تھیں جیسے وادی کاغان کا ذکر ہوتا ہے سری نگر کا ذکر ہوتا ہے اِس طرح سے یہ وادیاں تھیں اُن کی بہت سرسبز اَور شاداب وہ سب تباہ ہوگئیں اِس لیے کہ وہ یہ دُعا کرتے تھے  رَبَّنَا بَاعِدْ بَیْنَ اَسْفَارِنَا  کہ اَب چلتے ہیں سفر میں تو تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد آبادی آجاتی ہے سفر کا مزہ نہیں آتا کچھ مشقت ہونی چاہیے سفر کی وغیرہ وغیرہ خدا کے بندوں کے دماغ میں یہ (ناشکری کی ) بات آئی اَور ساتھ ساتھ فسق و فجور میں مبتلاء ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے سَیْلَ الْعَرِمِ  بھیج دی وہاں ایک بند تھا اُس سے (آب پاشی کا)کام لیتے تھے پیچھے سے کوئی سیلاب آیا ہے اِتنے زور کا کہ وہ ڈیم ٹوٹ گیا اَور تمام علاقہ بنجر ہوگیا یہ بھی اللہ تعالیٰ نے(قرآن پاک میں) ذکر فرمایا  وَبَدَّلْنٰاھُمْ بِجَنَّتَیْھِمْ جَنَّتَیْنِ ذَوَاتَیْ اُکُلٍ خَمْطٍ وَّاَثْلٍ وَّشَیْیٍٔ مِّنْ سِدْرٍ قَلِیْلٍ  بس وہاں کچھ جھاؤ رہ گیا کچھ وہ کانٹے دار درخت رہ گئے بیریاں رہ گئیں باقی سب صاف ہوگئے۔
یمن سے نقل مکانی  :
یہ لوگ وہاں سے ہٹے تو یہ مدینہ منورہ میں آگئے اِن کے آباؤ اَجداد مدینہ منورہ میں آکر پھر رہنے لگے اَب جب یہ یہودی تباہ ہوئے تو یہ بھی اِدھر آگئے۔
یہودی سود خور، ظالم ،بے حیاء  :
 اَور جب یہاں جم گئے مدینہ منورہ میں تو پھر وہی کاروبار سودی شروع کردیے یہ سودی ہمیشہ سے  رہے ہیں رشوتیں لینی ڈھونس جمانی اِتنا ظلم کیا اِن ظالموں نے کہ اَوس اَور خزر ج جو قبیلے بعد میں اَنصار کہلائے ہیں اِن کے یہاں جب شادی ہوتی تھی تو وہ لڑکی ایک رات یہودیوں کے سردار کے پاس رہتی تھی پھر رُخصتی ہوتی تھی اَگلے دِن اُس کی اَور یہ مجبور تھے شاید سود کے وجہ سے یا کس چیز کی وجہ سے گرے ہوئے تھے ایسے کہ یہ ذلّت گوارہ کرتے رہے حتی کہ اِنہیں ایک دفعہ غصہ آیا اَور اِنہوں نے یہودیوں کو مارنا شروع کیا اُن کی اچھی طرح مرمت کردی پٹائی بھی کی ہوگی قتل بھی کیے ہوں گے بہرحال اِس بلا سے اِس ذلّت سے اُن کی جان چھوٹ گئی ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف اول 4 1
4 درس حديث 6 1
5 حرم مکہ کی اِبتدائی حالت : 7 4
6 حضرتِ عباس چاہ زم زم کے متولی : 7 4
7 حضرت اَبو ذر کے اِسلام لانے کا قصہ : 8 4
8 حضرت عمر نے دِیوار بنوائی : 8 4
9 کفار کی تنگ نظری اَورعدمِ برداشت : 9 4
10 بنو اِسرائیل کی مختصر تاریخ : 10 4
11 بنی اِسرائیل پر اللہ کی پکڑ : 10 4
12 اَنصار کی مختصر تاریخ : 11 4
13 یمن سے نقل مکانی : 11 4
14 یہودی سود خور، ظالم ،بے حیاء : 11 4
15 بے حیاء یہودیوں کی خوش فہمی : 12 4
16 اَنصار کا قبولِ اِسلام میں سبقت لے جانا : 12 4
17 تعلیم ِدین کے لیے صحابی کی مدینہ منورہ آمد : 12 4
18 ہجرت کیوں فرض ہوئی؟ 13 4
19 یمن کے حکمران کی آمد ،آپ کے لیے مکان بنایا اَور وصیت نامہ لکھا : 14 4
20 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٧ 15 1
21 اِسلام کا اِقتصادی نظام 15 20
22 سوالات و جوابات 15 20
23 اِقتصادی اُصول 16 20
24 سیاسیات اَور نظام ِ حکومت کے بنیادی اُصول 18 20
25 بنیادی حقوق 18 20
26 (١٨) مذہبیات : 19 20
27 جہاد 20 20
28 تشریحات و اِقتباسات 20 20
29 کمیونزم :(COMMUNISM) 20 20
30 سوشلزم : (SOCIALISM) 21 20
31 کیپٹیلزم : (CAPITALISM) 21 20
32 اِمپیریلزم : (IMPERIALISM) 21 20
33 قرآنِ کریم میں عادت اللہ بتلائی گئی ہے : 22 20
34 بینکاری سسٹم سودی رائج کیا جائے گا یا غیر سودی؟ 24 20
35 اِسلام میں مساوات کا تصور کہا ں تک ہے 24 20
36 کیا غلامانہ تصور اِسلام کا صحیح ہے 25 20
37 قسط : ١٨ اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
38 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 37
39 عزم و اِستقلال : 26 37
40 قسط : ٤ پردہ کے اَحکام 31 1
41 عورت کے لیے پردہ عقل و فطرت کا مقتضی ہے 31 40
42 بے پردگی کا ثمرہ : 31 40
43 عورتوں کو آزادی دینے کی خرابی : 33 40
44 بے حیائی ،بے باکی و بے غیرتی : 34 40
45 بے پرد گی کے حامی : 34 40
46 مرد عورت کے درمیان مساوات کا بھوت : 35 40
47 کیا پردہ تعلیم اَور دُنیوی ترقی کی راہ میں رُکاوٹ ہے : 35 40
48 کیا پردہ عورت کے لیے قیدو ظلم ہے؟ 36 40
49 پردہ میں غلو اَور عورت پر ظلم، مردوں کی ذمہ داری : 37 40
50 پردہ کی وجہ سے بے خبری اَور بھولے پن کا شبہ : 37 40
51 وفیات 38 1
52 محرم الحرام کی فضیلت 39 1
53 قسم اَوّل کے منکرات : 41 52
54 قسط : ٤،آخری صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 45 1
55 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 45 54
56 پیغمبر علیہ السلام کی حد درجہ تعظیم : 45 54
57 حکمِ نبوی کی فوری تعمیل : 47 54
58 ہمارے آقا ۖ کا تو طریقہ یہی ہے : 47 54
59 نقوشِ قدم کی تلاش : 48 54
60 ذِکرِحَسنَین رضی اللہ عنہما 50 1
61 اَکابر کی نظر میں تجوید کی اہمیت 51 1
62 مدرسہ صولتيه مکہ مکرمہ کا آغاز : 51 61
63 مدرسہ صولتیہ کی تعمیر : 51 61
64 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی آمد : 52 61
65 آغازِ تدریس : 52 61
66 حضرت قاری عبداللہ صاحب مکی کی مدرسہ سے محبت : 53 61
67 لمحہ فکریہ : 53 61
68 شیخ القراء اِبراہیم سعد مصری : 53 61
69 شیخ علی الضبّاع مصری : 53 61
70 خواب میں حضرت علی مرتضی کی اَذان : 54 61
71 حضرت قاری محمد شریف صاحب : 54 61
72 اِرتقائی اہم اصول : 54 61
73 ہفتہ وار اِصلاحی محفلِ قراء ٰت : 54 61
74 ایک محفل کا واقعہ : 55 61
75 55 61
76 حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی : 56 61
77 دُکھی دِل کی بات : 56 61
78 ہر بیماری کا علاج ہے : 57 61
79 تجوید کی اہمیت : 57 61
80 دُوسرا واقعہ : 57 61
81 تجوید وہ جادُو ہے جو سر چڑھ کے بولے : 58 61
82 بندہ راقم تقی : 58 61
83 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
84 دُنیاکی حقیقت : 59 83
85 منزل کیاہے ؟ 61 83
86 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 83
87 اَخبار الجامعہ 63 1
88 بقیہ : نئے اِسلامی سال کا پیغام 64 83
Flag Counter