Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2005

¾اكستان Ù

61 - 64
رفیع اللہ ، محمد حیات آئے۔ (١٢) لاٹھی کی فائٹ کے لیے ندیم ، یٰسین ،حبیب ، قاری فضل الرحمن اورفائٹ کے لیے کاشف خان اورکاشف اظہر آئے۔(١٣) ضربِ حیدری( آگ والی) کے لیے یٰسین ، حبیب ، ندیم، قاری فضل الرحمن اورفائٹ کے لیے آفاق اور ابو بکر آئے ۔(١٤) ہاتھ کی لاٹھی کے لیے عبیداللہ ، اُسامہ ، ظہور اور عزیز اللہ آئے  (١٥) با ڈی کنڈیشننگ (Body Conditioning)(١٦) (i)بریکنگ (Bricking)کے لیے بھائی اسماعیل آئے اور انہوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔(ii)  پھر بھائی اسماعیل ، بھائی شفقت اورامجد حسین آئے۔(iii)  امجد حسین نے بریکنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مٹکے توڑے۔(iv)  بھائی اسماعیل پیٹ پر لاٹھی توڑنے کے لیے آئے۔(١٧) گروپ فائٹ (Group fight)(١٨) آخر میں ہمارے مہمان بھائی عبدالرئوف صاحب کو دعوت دی گئی ۔یہ لاٹھی کے بہترین کھلاڑی ہیں ،انہوں نے بہت منفرد انداز میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔جو بھی ان طلبا کے کارناموں کو دیکھتا ،حیران سے حیران تر ہوتا چلا جاتاکہ یا رب ایسی چنگاری بھی اپنے خاکستر میں تھی ۔
	آخر میں حضرت اُستاذ ِمحترم پیر طریقت مولانا میاں محمود میاں صاحب دامت برکاتہم العالی نے اول ، دوم ،سوم آنے والے طلبا کو انعام دئیے ۔انعام پانے والوں میں اول نمبر بھائی یٰسین آئے ،انہوں نے کپ ، گولڈ میڈل (Gold Medal)اورتین سو روپے حاصل کیے۔ ان کے بعد دوم آنے والے بھائی نقیب اوراُسامہ نے گولڈ میڈل حاصل کیے۔سوم آنے والے جنید نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔
	 عبیداللہ اور نذر محمد کوایک ایک کتاب انعام دی گئی۔ بھائی امجد اوربھائی آفاق نے بھی خصوصی انعام حاصل کیا۔معاویہ ،انس، گل رحمان ،فضل الرحمان نے سو سوروپے انعام حاصل کیا ، عزیز اللہ کوگولڈمیڈل ملا،ندیم  نے٢٥٠ روپے انعام حاصل کیے۔ آخر میں بھائی ا سماعیل جو کہ ان طلبا کے ماسٹر تھے، مہتمم صاحب نے ان کو ٥٠٠ روپے اپنی طرف سے بطورِ انعام دئیے۔ اس کے علاوہ بھی طلبہ نے ڈھیروں انعامات وصول کیے ۔ واقعی دلوں میں اخلاص اور کام میں لگن ہو تو فقیری میںبھی نام پید اکیا جا سکتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 استغفار کا مطلب : 6 3
5 نبی علیہ السلام کی استغفار کا مطلب 6 3
6 رحمت کے اثرات : 6 3
7 ہر کوئی اللہ کا محتاج ہے : 6 3
8 استغفار کی ایک اوروجہ : 7 3
9 کوئی گناہوں سے بچا ہوا نہیں : 8 3
10 استغفار کا طریقہ : 8 3
11 استغفار کا تعلق دل سے ہے : 8 3
12 قرآن پاک کا کلامِ الٰہی ہونایہ اللہ کی صفت ہے اور مخلوق نہیں ہے 9 1
13 ''قرآن کو مخلوق سمجھنے کی غلطی'' 13 12
14 احمد بن نصرابن مالک ابن الہیثم الخزاعی : 14 12
15 '' خدا کی راہ میں قربانیوں کی قبولیت اور قدرتی طورپر اصلاحِ حال کی ابتداء 15 12
16 منٰی اورمزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق اور اُن کا حکم 17 1
17 منٰی اور مزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق : 17 16
18 منٰی اورمزدلفہ کی موجودہ کیفیت : 18 16
19 کیا منٰی اورمزدلفہ مکہ مکرمہ شہر میں داخل ہیں؟ : 18 16
20 کیا منٰی اورمزدلفہ کو مکہ مکرمہ کے فناء میں شمار کرسکتے ہیں؟ : 19 16
21 شہر کے لیے خود فناء کا ہونا ضروری نہیں 21 16
22 پہلی دلیل : 21 16
23 دوسری دلیل : 22 16
24 تیسری دلیل : 22 16
25 منٰی اورمزدلفہ کا حکم : 23 16
26 ایک نکتہ : 23 16
27 اظہار ِممنونیت : 27 16
28 نبوی لیل ونہار 28 1
29 آنحضرت ۖ کا ذوقِ سلیم لباس میں : 28 28
30 آنحضرت ۖ کا عمامہ : 29 28
31 آنحضرت ۖ کی ٹوپی : 29 28
32 آنحضرت ۖ کا جوتا : 30 28
33 تحقیق شجرہ چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 31 1
34 حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمة اللہ علیہ 31 33
35 شیخ الاسلام حضرت میاں شیخ بن حکیم اودِھی رحمة اللہ علیہ : 32 33
36 حضرت شیخ صدرالدین اودھی رحمة اللہ علیہ : 33 33
37 حضرت ابوالفضل شیخ علائو الدین اودِھی رحمة اللہ علیہ : 34 33
38 سیّد السادات حضرت خواجہ سیّد محمدگیسو دراز : 34 33
39 شجرہ طریقت چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 35 33
40 حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب سیتاپوری قدس سرہ 36 1
41 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
42 دوخصلتیں 38 41
43 د و نعمتیں 38 41
44 دوموجبِ لعنت چیزیں 39 41
45 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
46 حضور ۖ کی اولاد سے محبت : 40 45
47 اولاد کی محبت کیوں پید ا کی گئی ؟ 41 45
48 اولاد کی تمنّا : 41 45
49 اگر اولاد ذخیرۂ آخرت ہو تو بہت بڑی نعمت ہے : 42 45
50 بعض اولاد وبالِ جان اورعذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 43 45
51 جن کے صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُ ن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون 44 45
52 اولاد کے پس ِپُشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 44 45
53 اولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 45 45
54 جن کے اولاد نہ ہوتی ہو ،اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 46 45
55 انسان 47 1
56 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 48 1
57 دُعا نجات اورفراوانی رزق کا باعث ہے : 48 56
58 دُعا کا چھوڑدینا گناہ ہے : 48 56
59 عاجز کون؟ : 48 56
60 تارکِ دُعا پر خدا کی ناراضگی : 48 56
61 دُعا ہی باعث ِنجات ہے : 48 56
62 مدد کے دروازے کھلیں گے : 49 56
63 دُعا کی توفیق قبولیت کی علامت ہے : 49 56
64 دُعاء عبادت ہے : 49 56
65 دُعا ء کرنے والے کے ساتھ خدا کی معیت : 49 56
66 اللہ تعالیٰ کو دُعاء پسند ہے : 49 56
67 امام فخر الدین راز ی رحمہ اللہ 50 1
68 دینی مسائل 55 1
69 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 55 68
70 مریض کا قبلہ رُخ ہونے پر قادر نہ ہونا : 55 68
71 مریض کے بچھونے (بستر) کا نجس ہونا : 55 68
72 جنون ، بے ہوشی اورنشہ کی حالت میں نماز کے مسائل : 55 68
73 متفرق مسائل : 57 68
74 ایک دلچسپ تفریحی مظاہرہ 59 1
75 اخبارالجامعہ 62 1
Flag Counter