ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2005 |
اكستان |
|
منٰی اورمزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق اور اُن کا حکم ( حضرت مولانا ڈاکٹرمفتی عبدالواحد صاحب ) منٰی اور مزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق : مکہ مکرمہ کے مرکزی حصہ یعنی مسجد حرام وماحولہ کے بالمقابل مشرق میں پہلے منٰی کا میدان واقع ہے ،پھر