Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2005

اكستان

60 - 64
بہادری ، اُولولعزمی مُسلم ہے اور تیسرے بھائی محمد امجد تھے یہ موخرالذکر پہلے دو کے معاون تھے ، اِن تین طالب علموں نے اپنے طلبا ء پر جو محنت کی وہ قابلِ دید ہے انہوں نے سات ماہ کے مختصر سے وقت میں جو طلبہ کوٹریننگ دی ان کو مستعد کیا ، ان کے اندر ایک نیا جذبہ نئی رُوح پھونکی وہ واقعی تحسین کے لائق ہے ،اللہ ان کو جزائے خیر دے۔
	 ربیع الثانی کے اوائل میں جامعہ مدنیہ جدید میں ایک پروگرام کا نعقاد کیا گیا جس میں طلباء کرام نے جو کچھ سات ماہ میں ٹریننگ حاصل کی تھی اُسے احسن انداز میں پیش کیا۔اس پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں مدارس کے اربابِ اہتمام بھی تھے اورناظمین بھی، مدرسین بھی تھے اورمفتیان کرام بھی ، اصحابِ فکرونظر بھی تھے اورارباب ِحل وعقد بھی، چیدہ چیدہ منتخب علماء بھی، پروفیشنل لوگ بھی، صحیح فکر صحیح جذبے والے صحافی بھی ،اورصالح خیالات والے دانشور بھی ، چمن کی آبیاری کرنے والے ماہر بھی اوررفاہی اداروں کو چلانے والے صاحب ِعزیمت بھی ، ہم اب اپنے قارئین کو اِس پروگرام کا اجمالی منظر پیش کرتے ہیں ۔
	اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی اُستاذ ِمحترم ، علمی مجلسوں کی مشہور شخصیت ، اورکئی علمی حوالوں سے معروف نامور عالم دین مولانا سیّد محمود میاں صاحب حفظہ اللہ اورحضرت اقدس ولی کامل مولانا محمد حسن صاحب دامت فیوضہم تھے۔ اِن دوبزرگوں کی سرپرستی میں اس پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، اس پروگرام میں نوجوانوں کو اٹھارہ گروپوں میں تقسیم کیاگیا تھا، ہر ایک گروپ نے آکر اپنا اپنا مخصوص فن دکھایا اور عوام الناس کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ۔
	(١) پہلا گروپ سب سے پہلے ہمارے ننھے منے کراٹے مین محمد معاویہ نے اپنے ساتھیوں انس خُدری اورگل رحمان کے ساتھ مل کر سٹریچنگ (Stretching) کا مظاہرہ اچھے انداز میں کیا ۔(٢) ا س کے بعد کراٹے کی بنیادی ککسkicks) ( کے لیے بھائی اسماعیل آئے ۔(٣) پہلی فائٹ (Fight) بھائی یٰسین اور نقیب کے درمیان ہوئی ۔(٤) اس کے بعد کاتا کے لیے بھائی امجد حسین آئے۔ (''کاتا'' خیالی فائٹ کو کہتے ہیں اس کی حیثیت اورمثال کراٹے میں ایسے ہے جیسے جسم کے لیے سرہے)۔ (٥) فائٹ کے لیے عبیداللہ اورجنید آئے۔(٦) فائٹ کے لیے نذراورظہور آئے۔(٧)  لاٹھی چلانے کی سنگل ضرب ِحیدری کے لیے ندیم ، یٰسین ، حبیب اورقاری فضل الرحمن آئے۔ (٨)  فائٹ کے لیے امیر نواز اورعبدالرحمن آئے۔(٩) ٹائیگر جمپ کے لیے انسٹرکٹر بھائی اسماعیل آئے۔(١٠) شو فائٹ کے لیے شفقت بھائی اورعبدالدیان آئے۔ (١١) فائٹ کے لیے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 استغفار کا مطلب : 6 3
5 نبی علیہ السلام کی استغفار کا مطلب 6 3
6 رحمت کے اثرات : 6 3
7 ہر کوئی اللہ کا محتاج ہے : 6 3
8 استغفار کی ایک اوروجہ : 7 3
9 کوئی گناہوں سے بچا ہوا نہیں : 8 3
10 استغفار کا طریقہ : 8 3
11 استغفار کا تعلق دل سے ہے : 8 3
12 قرآن پاک کا کلامِ الٰہی ہونایہ اللہ کی صفت ہے اور مخلوق نہیں ہے 9 1
13 ''قرآن کو مخلوق سمجھنے کی غلطی'' 13 12
14 احمد بن نصرابن مالک ابن الہیثم الخزاعی : 14 12
15 '' خدا کی راہ میں قربانیوں کی قبولیت اور قدرتی طورپر اصلاحِ حال کی ابتداء 15 12
16 منٰی اورمزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق اور اُن کا حکم 17 1
17 منٰی اور مزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق : 17 16
18 منٰی اورمزدلفہ کی موجودہ کیفیت : 18 16
19 کیا منٰی اورمزدلفہ مکہ مکرمہ شہر میں داخل ہیں؟ : 18 16
20 کیا منٰی اورمزدلفہ کو مکہ مکرمہ کے فناء میں شمار کرسکتے ہیں؟ : 19 16
21 شہر کے لیے خود فناء کا ہونا ضروری نہیں 21 16
22 پہلی دلیل : 21 16
23 دوسری دلیل : 22 16
24 تیسری دلیل : 22 16
25 منٰی اورمزدلفہ کا حکم : 23 16
26 ایک نکتہ : 23 16
27 اظہار ِممنونیت : 27 16
28 نبوی لیل ونہار 28 1
29 آنحضرت ۖ کا ذوقِ سلیم لباس میں : 28 28
30 آنحضرت ۖ کا عمامہ : 29 28
31 آنحضرت ۖ کی ٹوپی : 29 28
32 آنحضرت ۖ کا جوتا : 30 28
33 تحقیق شجرہ چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 31 1
34 حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمة اللہ علیہ 31 33
35 شیخ الاسلام حضرت میاں شیخ بن حکیم اودِھی رحمة اللہ علیہ : 32 33
36 حضرت شیخ صدرالدین اودھی رحمة اللہ علیہ : 33 33
37 حضرت ابوالفضل شیخ علائو الدین اودِھی رحمة اللہ علیہ : 34 33
38 سیّد السادات حضرت خواجہ سیّد محمدگیسو دراز : 34 33
39 شجرہ طریقت چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 35 33
40 حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب سیتاپوری قدس سرہ 36 1
41 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
42 دوخصلتیں 38 41
43 د و نعمتیں 38 41
44 دوموجبِ لعنت چیزیں 39 41
45 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
46 حضور ۖ کی اولاد سے محبت : 40 45
47 اولاد کی محبت کیوں پید ا کی گئی ؟ 41 45
48 اولاد کی تمنّا : 41 45
49 اگر اولاد ذخیرۂ آخرت ہو تو بہت بڑی نعمت ہے : 42 45
50 بعض اولاد وبالِ جان اورعذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 43 45
51 جن کے صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُ ن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون 44 45
52 اولاد کے پس ِپُشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 44 45
53 اولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 45 45
54 جن کے اولاد نہ ہوتی ہو ،اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 46 45
55 انسان 47 1
56 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 48 1
57 دُعا نجات اورفراوانی رزق کا باعث ہے : 48 56
58 دُعا کا چھوڑدینا گناہ ہے : 48 56
59 عاجز کون؟ : 48 56
60 تارکِ دُعا پر خدا کی ناراضگی : 48 56
61 دُعا ہی باعث ِنجات ہے : 48 56
62 مدد کے دروازے کھلیں گے : 49 56
63 دُعا کی توفیق قبولیت کی علامت ہے : 49 56
64 دُعاء عبادت ہے : 49 56
65 دُعا ء کرنے والے کے ساتھ خدا کی معیت : 49 56
66 اللہ تعالیٰ کو دُعاء پسند ہے : 49 56
67 امام فخر الدین راز ی رحمہ اللہ 50 1
68 دینی مسائل 55 1
69 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 55 68
70 مریض کا قبلہ رُخ ہونے پر قادر نہ ہونا : 55 68
71 مریض کے بچھونے (بستر) کا نجس ہونا : 55 68
72 جنون ، بے ہوشی اورنشہ کی حالت میں نماز کے مسائل : 55 68
73 متفرق مسائل : 57 68
74 ایک دلچسپ تفریحی مظاہرہ 59 1
75 اخبارالجامعہ 62 1
Flag Counter