Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2005

اكستان

13 - 64
''توکہا اور کچھ نہیں یہ جادو ہے چلا آتا، اور کچھ نہیں یہ قول ہے آدمی کا ،اب میں اُس کو ڈالوں گاآگ میں ''۔
''قرآن کو مخلوق سمجھنے کی غلطی'' 
	عہدِ اسلام میں چار فرقے ضلالت کی جڑ قرار دئیے گئے ہیں اورباقی فرقے اِن ہی میں سے پیدا ہوتے گئے ہیں ،وہ یہ ہیں  : 
	'' قدریہ ''  ۔  '' رافضہ ''  ۔  '' خوارج ''  اور'' جہمیہ ''  اورمعتزلہ نے مسائل صفات میں جہمیہ  ہی سے عقائد اخذ کیے ۔ 
	واقعہ یہ ہوا تھا کہ مامون الرشید کے دور میں  '' بِشْرِ مُرَیْسِیْ ''  جو فرقہ معتزلہ کا بڑا شیخ تھا، مع اپنے ہم خیالوں کے اس کا مقرب بن گیا، مامون کو علم کا شوق تھا مگر علمی پختگی حاصل نہ تھی، اس کے دور میں ٢١٨ھ سے یہ فتنہ اُٹھا اور٢٣١ھ تک چلتا رہا۔مامون کے بعدمعتصم پھر اُس کا بیٹا واثق سب اِسی باطل خیال کے تھے(حتی کہ متوکل علی اللہ کا زمانہ آیا اوراس کی اصلاح ہوئی )۔
	 ان لوگوں نے اس فتنہ کو سرکاری سطح پر لا کر بہت بڑھانا چاہا ۔ مگرامام احمدبن حنبل وغیر ہم اور علماء حق نے سختی سے تردید کی، آپ دوسال چار ماہ قید رہے اورقتل ہوتے ہوتے بچے ۔مامون الرشید کی موت کے بعدمعتصم نے انہیں جیل سے لاکر دربار میں پیش کیا تو امام احمد رحمة اللہ علیہ نے قرآن پاک اوراحادیث سے استدلال کیا اوران لوگوں نے منطق اورفلسفہ کی رُو سے بحث کی۔ خدا نے عقل کا استعمال قرآن وحدیث سمجھنے کے لیے دُرست قراردیا ہے نہ کہ قرآن وحدیث کے مقابلہ کے لیے ۔امام احمد رحمة اللہ علیہ گفتگو میںعمدہ ترین جوابات دیتے رہے اوران سے مطالبہ فرماتے رہے کہ کوئی دلیل قرآن وحدیث کی لائو حتی کہ تنگ آکر معتصم کے قاضی قضاة(چیف جسٹس) احمد بن ابی دئواد نے کہا کہ تم بس یہی کہتے ہو کہ'' قرآن اورحدیث لائو ''۔امام احمد نے فرمایا کہ اسلام بھی تو یہی حکم دیتا ہے (میں نے کیا نئی بات کہہ دی )۔یہ بات ٢٥ رمضان ٢٢١ھ کی ہے ۔ان شریر لوگوں نے خلیفہ کو ورغلایا اوراُس نے آپ کے کوڑے لگائے اورآپ کو گھر بھیج دیا۔کوڑے ایسے لگائے گئے تھے کہ جن سے ان کے جسم کے لوتھڑے جو بے جان ہو گئے تھے کاٹنے پڑے۔ کوڑوں کی کم از کم تعداد تیس ذکر کی گئی ہے۔ شفایاب ہونے کے بعد بھی آپ نے گھر سے باہر مسجد میں جمعہ یا جماعت کے لیے جانا بند کردیا حتی کہ متوکل کازمانہ آیا اوریہ فتنہ فرو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 استغفار کا مطلب : 6 3
5 نبی علیہ السلام کی استغفار کا مطلب 6 3
6 رحمت کے اثرات : 6 3
7 ہر کوئی اللہ کا محتاج ہے : 6 3
8 استغفار کی ایک اوروجہ : 7 3
9 کوئی گناہوں سے بچا ہوا نہیں : 8 3
10 استغفار کا طریقہ : 8 3
11 استغفار کا تعلق دل سے ہے : 8 3
12 قرآن پاک کا کلامِ الٰہی ہونایہ اللہ کی صفت ہے اور مخلوق نہیں ہے 9 1
13 ''قرآن کو مخلوق سمجھنے کی غلطی'' 13 12
14 احمد بن نصرابن مالک ابن الہیثم الخزاعی : 14 12
15 '' خدا کی راہ میں قربانیوں کی قبولیت اور قدرتی طورپر اصلاحِ حال کی ابتداء 15 12
16 منٰی اورمزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق اور اُن کا حکم 17 1
17 منٰی اور مزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق : 17 16
18 منٰی اورمزدلفہ کی موجودہ کیفیت : 18 16
19 کیا منٰی اورمزدلفہ مکہ مکرمہ شہر میں داخل ہیں؟ : 18 16
20 کیا منٰی اورمزدلفہ کو مکہ مکرمہ کے فناء میں شمار کرسکتے ہیں؟ : 19 16
21 شہر کے لیے خود فناء کا ہونا ضروری نہیں 21 16
22 پہلی دلیل : 21 16
23 دوسری دلیل : 22 16
24 تیسری دلیل : 22 16
25 منٰی اورمزدلفہ کا حکم : 23 16
26 ایک نکتہ : 23 16
27 اظہار ِممنونیت : 27 16
28 نبوی لیل ونہار 28 1
29 آنحضرت ۖ کا ذوقِ سلیم لباس میں : 28 28
30 آنحضرت ۖ کا عمامہ : 29 28
31 آنحضرت ۖ کی ٹوپی : 29 28
32 آنحضرت ۖ کا جوتا : 30 28
33 تحقیق شجرہ چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 31 1
34 حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمة اللہ علیہ 31 33
35 شیخ الاسلام حضرت میاں شیخ بن حکیم اودِھی رحمة اللہ علیہ : 32 33
36 حضرت شیخ صدرالدین اودھی رحمة اللہ علیہ : 33 33
37 حضرت ابوالفضل شیخ علائو الدین اودِھی رحمة اللہ علیہ : 34 33
38 سیّد السادات حضرت خواجہ سیّد محمدگیسو دراز : 34 33
39 شجرہ طریقت چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 35 33
40 حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب سیتاپوری قدس سرہ 36 1
41 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
42 دوخصلتیں 38 41
43 د و نعمتیں 38 41
44 دوموجبِ لعنت چیزیں 39 41
45 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
46 حضور ۖ کی اولاد سے محبت : 40 45
47 اولاد کی محبت کیوں پید ا کی گئی ؟ 41 45
48 اولاد کی تمنّا : 41 45
49 اگر اولاد ذخیرۂ آخرت ہو تو بہت بڑی نعمت ہے : 42 45
50 بعض اولاد وبالِ جان اورعذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 43 45
51 جن کے صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُ ن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون 44 45
52 اولاد کے پس ِپُشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 44 45
53 اولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 45 45
54 جن کے اولاد نہ ہوتی ہو ،اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 46 45
55 انسان 47 1
56 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 48 1
57 دُعا نجات اورفراوانی رزق کا باعث ہے : 48 56
58 دُعا کا چھوڑدینا گناہ ہے : 48 56
59 عاجز کون؟ : 48 56
60 تارکِ دُعا پر خدا کی ناراضگی : 48 56
61 دُعا ہی باعث ِنجات ہے : 48 56
62 مدد کے دروازے کھلیں گے : 49 56
63 دُعا کی توفیق قبولیت کی علامت ہے : 49 56
64 دُعاء عبادت ہے : 49 56
65 دُعا ء کرنے والے کے ساتھ خدا کی معیت : 49 56
66 اللہ تعالیٰ کو دُعاء پسند ہے : 49 56
67 امام فخر الدین راز ی رحمہ اللہ 50 1
68 دینی مسائل 55 1
69 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 55 68
70 مریض کا قبلہ رُخ ہونے پر قادر نہ ہونا : 55 68
71 مریض کے بچھونے (بستر) کا نجس ہونا : 55 68
72 جنون ، بے ہوشی اورنشہ کی حالت میں نماز کے مسائل : 55 68
73 متفرق مسائل : 57 68
74 ایک دلچسپ تفریحی مظاہرہ 59 1
75 اخبارالجامعہ 62 1
Flag Counter